الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

الف عین

لائبریرین
تو جوجو بھی یہاں پردے میں بیٹھی تھی، اور پھر غرقِ پردہ ہو گئی!! معانقہ ہونے کو تھا تو ہو گیا۔
 

جیہ

لائبریرین
چلے آئے تھے ہم یہاں مگر چونکہ ثبوت مانگے جا رہے ہیں تو میں صرف یہی کہوں گی

آفتاب آمد دلیل آفتاب است
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top