نیشنل جوگرافک کلکشن

تعبیر

محفلین
35jfdao.jpg



2ij5htg.jpg



33e7olh.jpg
 

عزیزامین

محفلین
سلام شکریہ تعبیر بہت آچھی تصویریں مجھے بھی ڈیس کویری چینل اور نشینل جیو گرافک بہت پسند ھے خداحٍاٍظ
 

عزیزامین

محفلین
اس تصویر میں جو جانو ور ھے اسے ہیبرا کہتے ھیں اس کی شکل گھوڑے اور زیبرے سے ملتی ھے اس کے بارے میں اپنی راے کا اظہار کریں شکریہ۔خدا حافظ۔
 

Raheel Anjum

محفلین
عزیز امین صاحب میں نے تو ایسا جانور پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔پتا نہیں اصلی بھی ہے یا نہیں:confused:
 

عزیزامین

محفلین
میرے خیال میں یہی سچ ھے

سلام جناب راحیل انجم صاحب جہاں تک میرا خیال ھے سچ ھی ھو گا۔ ویسے جو ملا شیئر کردیا ۔ویڈیو بھی ارسال کر دوں گا خدا حافظ
 

وجی

لائبریرین
شکریہ تعبیر آپ کا کافی اچھی تصویریں آپ نے شیئر کی اور عزیر امین صاحب یہ کس جانور کی تصویر ہے
 
Top