کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

تفسیر

محفلین
یہ Memorial weekend ہے یعنی سنیچر، اتوار اور پیر کی چھٹی ۔ بیگم تو ایک بہن کے ساتھ دوسری بہن سے ملنے las vegas گئی ہیں۔ تو آج باہر نہاری اور تندور سے تازہ تازہ نکلے نان کھائے
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی کھانا کھا ہی لیا، بھنا ہو قیمہ تھا، ساتھ میں سلاد اور چٹنی بھی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
انٹر کانٹیننٹل میں تھی۔ لیکن وہ تو رات کی بات ہے، ابھی تو ناشتے کا وقت ہے۔
 

ماوراء

محفلین
میں آدھے سال کے بعد کچن میں امی کی مدد کروانے جا رہی ہوں۔ یعنی روٹیاں پکانے لگی ہوں۔ اور آج امی نے میرا پسندیدہ سالن بینگن کا بھرتہ بنایا ہے۔

:anyword:
 

ظفری

لائبریرین
ہم نے تو آج بار بی کیو کا ارادہ کیا تھا ۔۔۔۔ مگر طوفان نے سارا پروگرام چوپٹ کردیا ۔ اب کیا کھائیں گے ۔ :rolleyes:
 
Top