آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

کوئی فائدہ نہیں ہوگا اپیا۔ :)
کیوں کہ میں نے نمونے کے طور پر جو نوٹ موڑے تھے اس دن وہ کسی کو دے چکا ہوں۔ :)
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم سعود

پر میرے چھاپہ مارنے سے پہلے ہی یہاں تو بڑے بڑے گینگ بن چکے ہیں۔
 

راجہ صاحب

محفلین
دیہات میں‌ مرد حضرات پتلون کی جگہ چادر باندھتے ہیں‌ اور اسی کے اوپری جانب پیسوں کو باندھ لیتے ہیں‌ :grin:

شمشاد بھائی سے معذرت کے ساتھ
 

شمشاد

لائبریرین
تو ہو جائیں میرے پرس سے شروع۔
جب سے لوگوں نے میرے پرس پر نظر رکھی ہے، میں اپنے پرس میں سوائے کریڈٹ کارڈ کے اور کچھ رکھتا ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی فائدہ نہیں، سی آئی اے میں ہر طرح کے بندے مل جاتے ہیں۔ میرا مطلب ہے لین دین کرنے والے۔
 
Top