آ جائیں، آ جائیں، ضرور آئیں عمرہ ادا کرنے۔ اسی بہانے ہم بھی جدہ ہو آئیں گے اور عمرہ بھی ادا کر آئیں گے۔
تو آپ بہانے ناں نا تلاش کریں مجھ سے پہلے ہی آپ ہو آئیے ۔ آپ کے لئے کیا مشکل ہے بھلا ۔؟ اور جدہ دور بھی نہیں ہے
آ جائیں، آ جائیں، ضرور آئیں عمرہ ادا کرنے۔ اسی بہانے ہم بھی جدہ ہو آئیں گے اور عمرہ بھی ادا کر آئیں گے۔
آ جائیں، آ جائیں، ضرور آئیں عمرہ ادا کرنے۔ اسی بہانے ہم بھی جدہ ہو آئیں گے اور عمرہ بھی ادا کر آئیں گے۔
اُفففففففففففف ،، آپ یقین نہیں کریں گے کہ انکے شو میں جتنی بھی کالز آتیں ہیں سب مردوں کی ۔
اور وہ بھی سعودی عرب سے ۔ ، میں کل سے دیکھ رہی ہوں اس شو کو ،، کوئی ایک بھی خواتین کی کال نہیں آئی ، جتنی بھی دو ، تین گھنٹے کا اس شو کا وقت ہے سب کرنے والے مرد خصرات ہیں ، اور کدھر سے بھلا 

اس بندے کی آواز سنکر میں چونک گئی کیونکہ بلکل شمشاد ص آپکے جیسے تھی ۔ سو میں نے ہمتن کان کھڑے کرکے سنا 
کہیں یہ شمشاد ص تو نہیں ہیں تو کرنے دیں کال اگر کرتے ہیں تو، میرا کیا جاتا ہے۔

بہت شکریہ باجو اور ہاں میں سنجیدہ بالکل بھی نہیں ہوا اس پر۔
السلام علیکم بوچھی ، کیسی ہیں ؟
آپ نے تازہ ترین کوئی نئی ڈش بنائی ہو ان دنوں تو بتائیں
آج کا مینیو تو معلوم ہے آپ کا![]()
اوہو اتنا تھک ٹُٹ جانے سے اب ایسا کریں کہ دو دن آرام بھی کریں۔
میں ہوٹل سے بہت کم کھاتا ہوں اور اگر کھاؤں بھی تو سوکھا سوکھا کھانے کو ترجیح دیتا ہوں۔ ان کے گھی سے اللہ معاف ہی رکھے۔
کہاں گئیں آپآج کتنے دن ہوئے ہیں آپکا اتا پتا نہیں ،
اتنی دیر تو میں نے بھی نہیں لگائی تھی اسدن بریڈ لانے میں
آپ تو لگتا ہے بریڈ خود بنانے میں لگ گئی ہیں آجکل
کڑھی ختم کردی نا ۔۔
فرحت آپکی کڑھی کا کیا ہوا ؟
السلام علیکم بوچھی کیسی ہیں آپ ؟
میں یہیں ہوں ، واقعی آپ سے بات نہیں ہو پائی ۔
بریڈ تو میں آپ سے ہی منگا لینی ہے![]()
