جاسمن
لائبریرین
چار
لمبی جدائی۔۔۔
لمبی جدائی۔۔۔
ادھر ڈوبے ادھر نکلے تھے کل تک آپاس دکھ کو دوا کیا لکھنا۔۔۔ وغیرہ بھی
کَٹ!!! 🎬آج کی رات جو میری ہی طرح تنہا ہے
میں کسی طرح گزاروں گا چلا جاؤں گا
تم پریشان نہ ہو، باب کرم وا نہ کرو
اور کچھ دیر پکاروں گا چلا جاؤں گا
محفل نے بھی زپ والا آنچل اوڑھ رکھا کیا!!!تجھ سے اک درد کا رشتہ بھی ہے بس پیار نہیں
اپنے آنچل پہ مجھے اشک بہا لینے دے
تو جہاں جاتی ہے جا، روکنے والا میں کون
اپنے رستے میں مگر شمع جلا لینے دے
صورتحال کچھ یوں محسوس ہورہی ہے۔تجھ سے اک درد کا رشتہ بھی ہے بس پیار نہیں
اپنے آنچل پہ مجھے اشک بہا لینے دے
تو جہاں جاتی ہے جا، روکنے والا میں کون
اپنے رستے میں مگر شمع جلا لینے دے
لے دس۔۔۔ ھن تے گھونگھٹ کڈھن آلی اے۔محفل نے بھی زپ والا آنچل اوڑھ رکھا کیا!!!