الف عین
لائبریرین
ایسی ہی دعائیں میری طرف سے بھی، لیکن آمین کے ساتھاللہ کریم آپ کو مالا مال رکھے ۔ ہر سرمایۂ حیات سلامت رکھے ۔
آمین آپ کے لیے چھوڑ دی ہے
ایسی ہی دعائیں میری طرف سے بھی، لیکن آمین کے ساتھاللہ کریم آپ کو مالا مال رکھے ۔ ہر سرمایۂ حیات سلامت رکھے ۔
آمین آپ کے لیے چھوڑ دی ہے
آمین۔بہت شکریہ۔ جزاک اللہ!!ایسی ہی دعائیں میری طرف سے بھی، لیکن آمین کے ساتھ
اور مقطع کب فرمائیں؟لکھنے کے بعد مطلع ضرور فرمائیے گا۔
بہت بہت نوازش پیاری لاريب اخلاص !!بہت خوب تحریر صابرہ امین
ہمیں تو بالکل اندازہ تھا کہ آپ اچھا بولنے کے ساتھ اچھا لکھ بھی سکتی ہیں۔
ادیبہ کا زورِ قَلَم اللہ کرے اور زیادہ!
ظہیر سر ایک منفرد اور با اثر شخصیت ہیں مزاح اور سنجیدہ تحریر کے فنکارانہ پہلو کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
قاری کو ہنسانے کے لیے دلچسپ انداز اپناتے ہیں اور سنجیدگی میں بہت عمدہ معلومات ہم تک پہنچاتے ہیں۔
اللہ جی آپ کو اچھی صحت کے ساتھ پرسکوں زندگی دے آمین ۔
آپ کے الفاظ ہمارے لیے بےحد قیمتی ہیں! شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا!شہ پارہ ہے یہ تحریر۔
بقول یاز
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
ظہیر بھائی کے لیے یہ جذبات ہم سب کے دلوں میں ہیں۔ گویا یہاں ایک ہی تال پہ سب دل دھڑکتے ہیں۔
صابرہ! آپ نے بہت ہی حسین لکھا۔ اور ظہیر بھائی کے مراسلے نے جواب آں غزل کا کردار ادا کر دیا۔
بقول جاسمن زبردست پہ ڈھیروں زَََََََََََبََََََََََریں
(اب تو میرا کلیدی تختہ کو پتہ ہوتا ہے کہ یہ جملہ کہاں لکھنا ہے)
وہ تو جب کتاب چھپے گی تو مطلع اور مقطع کے ساتھ ہو گی۔اور مقطع کب فرمائیں؟
ویسے آج خیال آیا کہ اس مذاق کی وضاحت کر دی جائے۔ کچھ باتیں زیب داستاں کے لیے بھی ہوتی ہیں ۔ ہمیں کسی کے اشعار تو کیا آج تک اپنے اشعار بھی یاد نہیں ہوئے!واہ واہ واہ۔۔۔۔ بہت اچھی تحریر ہے ۔شاعری اچھی کرنے کے لیے آپ نے ہمیں یہ گر کیوں نہ سکھائے ؟
قیامت کی نشانیوں میں سے ایکویسے آج خیال آیا کہ اس مذاق کی وضاحت کر دی جائے۔