فرنی بنا رہےہیں ہم بٹیاقہوہ پینے لگے آپا خواب میں۔
عین الٹا ہو رہا ہے یہاں تو، یہاں محفل خود ہی اٹھ رہی ہےا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20
غیر ۔۔۔۔
تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجال
دیکھتا تھا میں کہ تو نے بھی اشارہ کر دیا
ظاہر ہے رونقیں جب اس طرح تو محفل میں ہمارے جیسے تو ویسے ہی جہاں بیٹھ گیےعین الٹا ہو رہا ہے یہاں تو، یہاں محفل خود ہی اٹھ رہی ہے
صحیح کہا ان موے بلوں نے تو لوگوں کا لہو پی لیا ہےضرور طوطے کا بجلی کا بل آیا ہو گا آج۔
زبردست جلمی بلما کے فون سے ریٹنگ دے دیسونے پر سہاگا تو لوڈ شیڈنگ ہے۔
رونا تو اس بات کا ہے یو پی ایس بھی خراب ہوجاتا ہےسونے پر سہاگا تو لوڈ شیڈنگ ہے۔