دوست ہیں رضا کے اُنھوں نے ڈربی میں ریسٹورنٹ کھولا تو پاکستانی رکشہ بنوایا ۔۔۔۔رکشائیں تو بالکل ہندوستانی جیسی لگ رہی ہیں ڈربی کی بھی!
جگمگاتے رہیں یونہی ہمیشہ! آمین
ثبوت ہے آپکی محبت کا جیتی رہیےجگمگاتے رہیں یونہی ہمیشہ! آمین
وقت بھی ہے آرام کرنے کا اگر پاکستان میں ہی ہیں۔ سو جائیںہمیں تو دوا سے چکر آرہے ہیں