مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو کیا کچھ دیگر ہزاریہ جات قانون شکنی، ذخیرہ اندوزی ، چور بازاری، ناپ تول میں کمی یا تجاوزات اور چائنا کٹنگ وغیرہ کر کے بھی سر انجام پائے ہیں؟
😂😭🤔
مجاق کر رے روفی بھیا۔
تسی کہہ دیو

اسی کلے نئیں خراب
ایتھے سارے نیں جناب
جدوں ہووے گا حساب اوہدوں ویکھ لواں گے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تو کیا کچھ دیگر ہزاریہ جات قانون شکنی، ذخیرہ اندوزی ، چور بازاری، ناپ تول میں کمی یا تجاوزات اور چائنا کٹنگ وغیرہ کر کے بھی سر انجام پائے ہیں؟
😂😭🤔
قبل از وقت کی مبارک بادیہ لڑی یعنی صاحبہ لڑی پر اعتراض تھا۔
 

فہد اشرف

محفلین
مبارک ہو میاں۔ معرکہ مارا ہے۔

ایک مشورہ ہے وہ بھی بالکل مفت، شکریہ وغیرہ بعد میں ادا کردیجیے گا۔
اپنی آئی ڈی کچھ دنوں کے لیے تین احباب میں سے کسی ایک یا دو یا تینوں کو دے دیں۔امید ہے کہ دو چار دن بعد ہم دس ہزار والی مبارکباد بھی دے لیں گے۔
کی خیال اے فیر!
شکریہ تو ہم پہلے ادا کریں گے۔ بعد کی بات یہ ہے کہ مفصل طریقہ کار بتائیں کیسے ہوگا یہ سب؟ کچھ فیس تو نہیں لگے گی؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top