سمجھ میں تو میرے بھی یہی بات آ رہی ہے کہ چائے کا دوبارہ بندوبست کیا جائے!ڈول بھر چائے پی لی ہے۔ اب سکون ہی سکون ہے۔
سمجھ میں تو میرے بھی یہی بات آ رہی ہے کہ چائے کا دوبارہ بندوبست کیا جائے!ڈول بھر چائے پی لی ہے۔ اب سکون ہی سکون ہے۔
ضرور اس لڑی کو بھی الٹی گنگا سمجھ کر ترتیب میں گڑبڑ کر گیا تھا میں!سخت گرمی تھی کچھ دن پہلے۔ کل رات کی بارش سے موسم بہت بہتر ہو گیا ہے الحمد للہ
طریقے بدل گئے ہیں موسموں کے شاید!شدید گرمی ہے آج کل یہاں بھی
عینک لگا کر دھوپ میں نکلنا بہت فائدہ مند ہے، مگر حیرت ہے کہ میں نے زندگی میں کبھی استعمال نہیں کی!ظاہر ہے موسم تو رنگ بدل ہی جاتے ہیں
غم بھی نہیں اس بات کا! نہ ہی کبھی والٹ استعمال میں لایا ہوں۔عینک لگا کر دھوپ میں نکلنا بہت فائدہ مند ہے، مگر حیرت ہے کہ میں نے زندگی میں کبھی استعمال نہیں کی!
گم ہو جاتےبہیں دنیا کی بھیڑ میں لوگکہاں ہے اب وہ دوست یہ بھی معلوم نہیں، میں پاکستان سے باہر چلا گیا اور وہ یہیں پاکستان کے کسی اور شہر میں کام کے سلسلے میں منتقل ہو گیا۔ دو ہی دوست تھے میرے جنہیں میں واقعی دوست سمجھتا تھا، ایک بیچارہ وفات پا گیا اور دوسرا روزگار کے اندھیروں میں گھو گیا
میرا ایک دوست جو وفات پا چکا ہے وہ تو دو دن پہلے خواب میں آ کر مل گیا ہےلیکن کبھی اچانک مل بھی جاتے ہیں
نہ جانے دوسرا کس شہر میں ہے اور کس حال میں ہے!میرا ایک دوست جو وفات پا چکا ہے وہ تو دو دن پہلے خواب میں آ کر مل گیا ہے