پیچھے رہ گئے تھوڑا سا آپ کہ اب پ تک پہنچ گیا ہے سلسلہیہی بات!
تو کیا وارث صاحب کی یاد نہیں آتی اے خان؟ وہ آپ کو شادی کی بات پر کافی محبت سے چھیڑا کرتے تھےبسم اللہ کریں
ٹھوکر بھی لگ سکتی ہے تیز رفتاری میںتیز ہے آپ کی رفتار
بہت آتی ہے جب پرانے مراسلے نظر سے گزرتے ہیں،تو کیا وارث صاحب کی یاد نہیں آتی اے خان؟ وہ آپ کو شادی کی بات پر کافی محبت سے چھیڑا کرتے تھے
زندگی میں بھی انسان کو دعائیں ہی نفع پہنچاتی ہیں، اور دنیا سے جانے کے بعد بھی دعائیں نفع پہنچانے والی ہیںبہت آتی ہے جب پرانے مراسلے نظر سے گزرتے ہیں،
دل ڈوب سا جاتا ہے،
یہی دنیا کی حقیقت ہے، ہمیں ان کو دعاؤں میں یاد رکھنا ہے، کیونکہ یہی ان کو نفع پہنچائے گی.
اللہ وارث بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین