الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
شکر ہے کہ ہم نے مرغِ بسمل والی عکسی ترتیب پہلے سے دیکھ رکھی ہے۔ :) :)

وقت کے ساتھ تاریخ بھی دے دی جاتی ہے تو بات ذرا مستحکم ہو جاتی ہے۔ :)

پھر اس کے بعد یہ بھی فائنل کرنا ہوگا کہ اس ملاکھڑے کو عنوان کیا دیا جائے۔ :) :)

ہم آج سے پہلے ایک ہی موقع پر تین بار ہاں کہہ چکے ہیں، اور ۔۔۔۔ :)

تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ ۔۔۔ :giggle:

آج کل تو خواتین کو بھی کم از کم تصویر تو دکھا ہی دی جاتی ہے۔ :ROFLMAO:

بھیا! آپ سب باتیں بہت مزیدار کر تے ہیں۔
جیتے رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
پرمزاح و زبردست و دوستانہ۔ آپ کے الیکشن کی لڑی کھول کر آپ کو مقابل امیدوار کے بارے میں جلد اطلاع کر دی جائے گی۔ باقی وہ جو تصویر والا مسئلہ ہے تو آپ کا ولی اے خان بھائی کو مقرر کر دیں؟
 
یاز

محفلین
کھانے کے بعد اس کو ہضم کرنے کے لیئے
ڈانس تک نکل گئی ہے بس
یاز صاحب آئیں اور فائرنگ کر کے اختتام کریں۔
اختتام تو نہ کریں بھئی۔ بہرحال بریک کے طور پر
images
 
محمداحمد

لائبریرین
پرمزاح و زبردست و دوستانہ۔ آپ کے الیکشن کی لڑی کھول کر آپ کو مقابل امیدوار کے بارے میں جلد اطلاع کر دی جائے گی۔ باقی وہ جو تصویر والا مسئلہ ہے تو آپ کا ولی اے خان بھائی کو مقرر کر دیں؟
یعنی مجھے بھی محب بھائی کی طرح ایک ماہ کے لئے محفل سے غائب ہونا پڑے گا۔ :thinking:

خان ولی خان کو اے خان مقرر کرنے کا شکریہ! :noxxx:

کوئی مجھ کو یہ تو بتلائے کہ بتلائیں گے کیا؟ :ROFLMAO:
 
یعنی مجھے بھی محب بھائی کی طرح ایک ماہ کے لئے محفل سے غائب ہونا پڑے گا۔ :thinking:

خان ولی خان کو اے خان مقرر کرنے کا شکریہ! :noxxx:

کوئی مجھ کو یہ تو بتلائے کہ بتلائیں گے کیا؟ :ROFLMAO:
محمداحمد بھائی، ہنس تو ہم رہے ہیں لیکن نہیں ہاں کرنی؟ 🥹
 
Top