گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں 42 بور والی چلانی چاہی دی۔۔۔ جیتنے والے کے نامآتش بازی ہونی چاہیے۔
نہیں 42 بور والی چلانی چاہی دی۔۔۔ جیتنے والے کے نامآتش بازی ہونی چاہیے۔
واہ جی واہ! ہمارے 242 مراسلے ہیں اس لڑی میں۔سرورق پہ جائیں تو دائیں جانب اپنی تصویر پر اس لڑی میں کلک کریں تو وہاں شو ہوتا ہے کہ آپ نے اس میں کتنے مراسلے ارسال فرمائے۔
گن کے آتے ہیں دو دن میں۔گننے پڑتے ہیں![]()
![]()
اب اتنی دیر بھی نہ لگے گی گننے میںگن کے آتے ہیں دو دن میں۔![]()
پھر ہم تو جائیں گے سلاخوں کے پیچھے۔نہیں 42 بور والی چلانی چاہی دی۔۔۔ جیتنے والے کے نام
پرمزاح و زبردست و دوستانہ۔ آپ کے الیکشن کی لڑی کھول کر آپ کو مقابل امیدوار کے بارے میں جلد اطلاع کر دی جائے گی۔ باقی وہ جو تصویر والا مسئلہ ہے تو آپ کا ولی اے خان بھائی کو مقرر کر دیں؟شکر ہے کہ ہم نے مرغِ بسمل والی عکسی ترتیب پہلے سے دیکھ رکھی ہے۔![]()
وقت کے ساتھ تاریخ بھی دے دی جاتی ہے تو بات ذرا مستحکم ہو جاتی ہے۔
پھر اس کے بعد یہ بھی فائنل کرنا ہوگا کہ اس ملاکھڑے کو عنوان کیا دیا جائے۔![]()
ہم آج سے پہلے ایک ہی موقع پر تین بار ہاں کہہ چکے ہیں، اور ۔۔۔۔
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ ۔۔۔
آج کل تو خواتین کو بھی کم از کم تصویر تو دکھا ہی دی جاتی ہے۔
بھیا! آپ سب باتیں بہت مزیدار کر تے ہیں۔
جیتے رہیے۔ شاد آباد رہیے۔![]()
ہم نے گن بھی لیے۔اب اتنی دیر بھی نہ لگے گی گننے میں
شاواشے۔۔۔ تھوڑا ای فرق اے باقی۔واہ جی واہ! ہمارے 242 مراسلے ہیں اس لڑی میں۔
کس چیز کا کس سے فرق ؟شاواشے۔۔۔ تھوڑا ای فرق اے باقی۔
ہم یہ بھی کر لیتے مگر ہم اہنسا والے ہیں۔ ہم بس ڈھول وغیرہ بجا سکتے ہیں، فائر تبھی کریں گے جب اس کے بغیر مر ہی نہ جائیں!نہیں 42 بور والی چلانی چاہی دی۔۔۔ جیتنے والے کے نام
42 بور والی کسی ذہین کے ہاتھ میں پکڑا دینا آپ۔پھر ہم تو جائیں گے سلاخوں کے پیچھے۔![]()
بس فیر لڑی گمراہ کرن توں بچنا تے دوسریاں نوں وی ہدایت کرنا!واہ جی واہ! ہمارے 242 مراسلے ہیں اس لڑی میں۔
330 داکس چیز کا کس سے فرق ؟
ہم کند ذہن ٹھیک ہیں!!!42 بور والی کسی ذہین کے ہاتھ میں پکڑا دینا آپ۔
یعنی مجھے بھی محب بھائی کی طرح ایک ماہ کے لئے محفل سے غائب ہونا پڑے گا۔پرمزاح و زبردست و دوستانہ۔ آپ کے الیکشن کی لڑی کھول کر آپ کو مقابل امیدوار کے بارے میں جلد اطلاع کر دی جائے گی۔ باقی وہ جو تصویر والا مسئلہ ہے تو آپ کا ولی اے خان بھائی کو مقرر کر دیں؟
لخلخہ سونگھنا بھی مروج و مجرب ہے۔وہ آفس میں مصروف ہوں گے اور تب تک بقیہ عوام نسوار سونگھنے تک جا پہنچی۔ اب بوٹ سونگھنے سے بچیو سب!
اب تو آغاز ہوا ہے کہ مہمانِ خصوصی آئے ہیں۔ جی آیاں نوں!اختتام تو نہ کریں بھئی۔ بہرحال بریک کے طور پر
![]()
محمداحمد بھائی، ہنس تو ہم رہے ہیں لیکن نہیں ہاں کرنی؟ 🥹یعنی مجھے بھی محب بھائی کی طرح ایک ماہ کے لئے محفل سے غائب ہونا پڑے گا۔
خان ولی خان کو اے خان مقرر کرنے کا شکریہ!
کوئی مجھ کو یہ تو بتلائے کہ بتلائیں گے کیا؟![]()
لخلخہ کیا ہوتا ہے بھلا!لخلخہ سونگھنا بھی مروج و مجرب ہے۔