الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اربش علی

محفلین
واپس ٹریک پہ لا رہے ہیں، ہم ذرا بریک پہ گئے تھے اور پیچھے سے کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے۔ لڑی نہ اڑوا دینا بھائیو!۔😆
اب تو ایسی ٹریک سے اتری ہے کہ واپس لانے کے لیے امیدواوں کو آ کر اپنی دوراندیشی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔😆
 
کھانے کے بعد اس کو ہضم کرنے کے لیئے
ڈانس تک نکل گئی ہے بس
یاز صاحب آئیں اور فائرنگ کر کے اختتام کریں۔
وہ آفس میں مصروف ہوں گے اور تب تک بقیہ عوام نسوار سونگھنے تک جا پہنچی۔ اب بوٹ سونگھنے سے بچیو سب!
 
Top