مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سر کی سفیدی کی وجہ سے "سر سے چمک اُٹھا ہے اگرچہ کہ کل جہاں" کہا۔ اور یہ بھی گمان ہوتا کہ جزوی طور پر گنجے پن کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ گنجے پن کی وجہ سے بھی عام طور پر کہا جاتا ہے کہ سر بلب کی طرح چمک رہا ہے وغیرہ وغیرہ 🙂
یہاں کُھل کے ہنس سکتے ہم۔ :rollingonthefloor:
کیا زبردست بات کہی ہے بلب کی طرح سر کا چمکنا۔
سمجھا جائے تو سوچنے والوں کے لئے بجلی کا بل کم کرنے کا آسان نسخہ ہو سکتا ہے روفی بھیا۔ :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت مبارک ہو ، گل۔۔ زبردست۔۔ اس کامیابی کا کچھ احوال لکھیے۔
خیر مبارک خیر مبارک۔
کامیابی کا احوال صرف ایک جملے میں ہے۔۔۔۔۔ آپ سب کا ساتھ۔
بلکہ یہ تو مکمل جملہ بھی نہیں۔ چار الفاظ ہی ہیں۔
 
یہاں کُھل کے ہنس سکتے ہم۔ :rollingonthefloor:
کیا زبردست بات کہی ہے بلب کی طرح سر کا چمکنا۔
سمجھا جائے تو سوچنے والوں کے لئے بجلی کا بل کم کرنے کا آسان نسخہ ہو سکتا ہے روفی بھیا۔ :rollingonthefloor:
اس طرح کے بلب کی طرح چمکتے ہوئے سر پر کوے ٹھونگیں بھی مارتے ہیں:)
 
صابرہ امین

لائبریرین
خیر مبارک خیر مبارک۔
کامیابی کا احوال صرف ایک جملے میں ہے۔۔۔۔۔ آپ سب کا ساتھ۔
بلکہ یہ تو مکمل جملہ بھی نہیں۔ چار الفاظ ہی ہیں۔
اس میں سے دو تہائی تو روفی بھیا کے ساتھ کے باعث ہوئے۔ ان کا بھی شکریہ
 
Top