صابرہ امین
لائبریرین
بہت مبارک ہو ، گل۔۔ زبردست۔۔ اس کامیابی کا کچھ احوال لکھیے۔
واقعی اتنی تیز رفتار کامیابی کااحوال لکھنا چاہیے۔بہت مبارک ہو ، گل۔۔ زبردست۔۔ اس کامیابی کا کچھ احوال لکھیے۔
یہاں کُھل کے ہنس سکتے ہم۔سر کی سفیدی کی وجہ سے "سر سے چمک اُٹھا ہے اگرچہ کہ کل جہاں" کہا۔ اور یہ بھی گمان ہوتا کہ جزوی طور پر گنجے پن کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ گنجے پن کی وجہ سے بھی عام طور پر کہا جاتا ہے کہ سر بلب کی طرح چمک رہا ہے وغیرہ وغیرہ 🙂
خیر مبارک خیر مبارک۔بہت مبارک ہو ، گل۔۔ زبردست۔۔ اس کامیابی کا کچھ احوال لکھیے۔
اس طرح کے بلب کی طرح چمکتے ہوئے سر پر کوے ٹھونگیں بھی مارتے ہیںیہاں کُھل کے ہنس سکتے ہم۔
کیا زبردست بات کہی ہے بلب کی طرح سر کا چمکنا۔
سمجھا جائے تو سوچنے والوں کے لئے بجلی کا بل کم کرنے کا آسان نسخہ ہو سکتا ہے روفی بھیا۔![]()
آپ خیمے گاڑیں 50 ہزار پیغامات تک۔۔۔ہم آتے ہیں ان شاء تین چار مہینوں میں۔مبارک ہو بہت بہت
چلو اب جلدی سے پچاس ہزار پیغامات تک پہنچو۔
دہی تھوڑی ڈال کر رکھنی ہےاس طرح کے بلب کی طرح چمکتے ہوئے سر پر کوے ٹھونگیں بھی مارتے ہیں![]()
دو د ن آن لائن رہ کر مشاہدہ کیجئیے۔۔۔ غور کیجئیے۔۔۔ سمجھاں لگ جان گیاں۔واقعی اتنی تیز رفتار کامیابی کااحوال لکھنا چاہیے۔
پیاسے کوے سمجھتے ہیں کہ چمکتی ہوئی چیز پانی ہے اس لیے۔دہی تھوڑی ڈال کر رکھنی ہے
ہاں یہ ہو سکتا ہے۔پیاسے کوے سمجھتے ہیں کہ چمکتی ہوئی چیز پانی ہے اس لیے۔
بڑیاں اوکھیاں نے رمزاںدو د ن آن لائن رہ کر مشاہدہ کیجئیے۔۔۔ غور کیجئیے۔۔۔ سمجھاں لگ جان گیاں۔
اوکھیاں رمزاں دی سمجھ ، سمجھن لئی بندہ بڑا اوکھا ہو جاندا اے۔بڑیاں اوکھیاں نے رمزاں
لگ گئیاں نیں سانوں سمجھاں
اساں تاں ہوئے آلسی بندے۔اوکھے کم نئیں ہوندے ساڈے کولوں۔اوکھیاں رمزاں دی سمجھ ، سمجھن لئی بندہ بڑا اوکھا ہو جاندا اے۔