انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

برمنگھم میں انگلش کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
انگلینڈ کو 1-0 سے برتری حاصل ہے سیریز میں۔

انڈیا نے بمرا کو ریسٹ جبکہ سائی سدھرشن اور شردل ٹھاکر کی جگہ واشنگٹن سندر ،نتیش کمار ریڈی اور آکاش دیپ کو موقع دیا ہے۔
 
یاز

محفلین
ایڈوانٹیج وغیرہ تو گیا تیل لینے۔
اب انگریز ٹیم کو ایک ہی آسرا چوتھی اننگز کی باز بال کا۔
 
ایڈوانٹیج وغیرہ تو گیا تیل لینے۔
اب انگریز ٹیم کو ایک ہی آسرا چوتھی اننگز کی باز بال کا۔
دوسری اننگز کی باز بال کے کمالات بھی ملاحظہ فرمائیے گا پچ تو بلکل ملتان والی ہے۔ 200+ لیڈ با آسانی ماریں گے۔ اگر سکور 400 تک ہوا تو۔
 
یاز

محفلین
سکور 400 سے اوپر ہونے کے امکانات موجود ہیں۔ 450 تک ہو سکتا ہے۔
باز بال کا اضافی فائدہ تاخیر سے ڈکلیریشن بھی ہے۔
 
گل جی 269 پر پویلین واپس اور ساتھ ہی انڈین اننگ ختم ہوئی
574/8 ڈیکلئیر

کسی زمانے میں تو یہ سکور جیت اور کم سے کم ڈرا کے لئے بہت ہوا کرتا تھا لیکن باز بال کے چلتے مناسب ہی دکھائی پڑ رہا۔
 
یاز

محفلین
گل جی 269 پر پویلین واپس اور ساتھ ہی انڈین اننگ ختم ہوئی
574/8 ڈیکلئیر

کسی زمانے میں تو یہ سکور جیت اور کم سے کم ڈرا کے لئے بہت ہوا کرتا تھا لیکن باز بال کے چلتے مناسب ہی دکھائی پڑ رہا۔
پاکستان کتنا مجموعہ بنا کے ہارا تھا ہوم گراؤنڈ پہ بشکریہ روٹ و بروک وغیرہ ؟
 
اس سے پہلے مرلی جی اپنی مرلی بجا چکے تھے شاید پہلی اننگز میں۔
پھر راہول اور لکشمن والا کچھ سین چاہیے ہوگا۔
بس 310 رنزیں ہی تو جوڑنی ہیں انگلش ٹیم کو۔۔۔ فالو آن سے بچنے کے لئے۔

اتنے تو بروک ہی بنا ڈالیں گے۔
 
Top