انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

برمنگھم میں انگلش کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
انگلینڈ کو 1-0 سے برتری حاصل ہے سیریز میں۔

انڈیا نے بمرا کو ریسٹ جبکہ سائی سدھرشن اور شردل ٹھاکر کی جگہ واشنگٹن سندر ،نتیش کمار ریڈی اور آکاش دیپ کو موقع دیا ہے۔
 
ایڈوانٹیج وغیرہ تو گیا تیل لینے۔
اب انگریز ٹیم کو ایک ہی آسرا چوتھی اننگز کی باز بال کا۔
دوسری اننگز کی باز بال کے کمالات بھی ملاحظہ فرمائیے گا پچ تو بلکل ملتان والی ہے۔ 200+ لیڈ با آسانی ماریں گے۔ اگر سکور 400 تک ہوا تو۔
 
Top