مریم افتخار
محفلین
لوگو ں کی شادیاں سنی تھیں، یہ غم ناک باتیں اور وہ بھی بھی کے ساتھ۔۔۔۔یہ کیا قصہ ہےِ الگ لڑی کھولوں یا مکالمے کا انتظار کروں یا یہیں ذکر ہوگا بھئی؟انکی نوکری بھی محفل کی وجہ سے ختم ہو گئی تھی
لوگو ں کی شادیاں سنی تھیں، یہ غم ناک باتیں اور وہ بھی بھی کے ساتھ۔۔۔۔یہ کیا قصہ ہےِ الگ لڑی کھولوں یا مکالمے کا انتظار کروں یا یہیں ذکر ہوگا بھئی؟انکی نوکری بھی محفل کی وجہ سے ختم ہو گئی تھی
یہ بات شمشاد بھیا نے ہم کو بتائی تھی اور بڑے عرصے پھر وہ دور بھی رہے محفل سے ۔۔لوگو ں کی شادیاں سنی تھیں، یہ غم ناک باتیں اور وہ بھی بھی کے ساتھ۔۔۔۔یہ کیا قصہ ہےِ الگ لڑی کھولوں یا مکالمے کا انتظار کروں یا یہیں ذکر ہوگا بھئ
بہت اعلیظفری بھائی ۔
بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔ آخری انعام ۔۔۔لیتے جا نا ۔ ۔۔جان جاناں
یاد رہے ۔ ویسے اگر مریم افتخار کے نقش قدم پر چلے تو یہ انعام سیکنڈ لاسٹ بھی ہو سکتا ہے ۔
بس انکا انعام یہی ہے کہ یہ اردو محفل میں رونق افروز ہوتے رہیں ۔۔۔۔۔ آخری انعام ۔۔۔لیتے جا نا ۔ ۔۔جان جانا
یہ انعام تو ہمارا ہوا آپا!بس انکا انعام یہی ہے کہ یہ اردو محفل میں رونق افروز ہوتے رہیں ۔۔۔۔
یہ انعام تو ہم لوگوں کے لیے ہوا نا۔بس انکا انعام یہی ہے کہ یہ اردو محفل میں رونق افروز ہوتے رہیں ۔۔۔۔
انکا انعام بھی یہی ہے ہماری خوشی ہی انکا انعام ہےیہ انعام تو ہم لوگوں کے لیے ہوا نا۔
آپ کی خوشی نا۔ یا پھر ہماری بھی؟انکا انعام بھی یہی ہے ہماری خوشی ہی انکا انعام ہے
ہم سب کی خوشیآپ کی خوشی نا۔ یا پھر ہماری بھی؟
یہی تو خاص بات ہے اس محفل کی۔ہم سب کی خوشی
سب خوش ہیں تو ہی خوشییہی تو خاص بات ہے اس محفل کی۔
یہ تو بالکل ٹھیک بات کہی آپا جی۔سب خوش ہیں تو ہی خوشی
بالکل آپکا ہوایہ انعام تو ہمارا ہوا آپا!