مبارکباد ظفری ہوئے 13 ہزاری!

انکی نوکری بھی محفل کی وجہ سے ختم ہو گئی تھی
لوگو ں کی شادیاں سنی تھیں، یہ غم ناک باتیں اور وہ بھی بھی کے ساتھ۔۔۔۔یہ کیا قصہ ہےِ الگ لڑی کھولوں یا مکالمے کا انتظار کروں یا یہیں ذکر ہوگا بھئی؟
 

سیما علی

لائبریرین
لوگو ں کی شادیاں سنی تھیں، یہ غم ناک باتیں اور وہ بھی بھی کے ساتھ۔۔۔۔یہ کیا قصہ ہےِ الگ لڑی کھولوں یا مکالمے کا انتظار کروں یا یہیں ذکر ہوگا بھئ
یہ بات شمشاد بھیا نے ہم کو بتائی تھی اور بڑے عرصے پھر وہ دور بھی رہے محفل سے ۔۔
 
Top