اربش علی
محفلین
مگر پالتو جانور بڑا بھی ہو تو ہمارے لیے چھوٹے جیسا ہوتا ہے۔چھوٹوں ہی کو پالتے ہیں۔ بڑوں کی تو خدمت کرتے ہیں ۔
مگر پالتو جانور بڑا بھی ہو تو ہمارے لیے چھوٹے جیسا ہوتا ہے۔چھوٹوں ہی کو پالتے ہیں۔ بڑوں کی تو خدمت کرتے ہیں ۔
سعود بھائی کو ہم اکثر آنلائن دیکھتے رہتے ہیں۔ بلکہ کل ہی کوئی تازہ مراسلہ بھی دیکھا تھا اور دو چار دن پہلے میرے کسی مراسلے پہ ریٹنگ بھی۔ عبداللہ پائین کھیڈاں آلیاں لڑئیاں وچوں باہر نئیں آندے تے تسی باتاں آلیاں وچوں۔ ہن باقی خبراں تہانوں کون دے جائے!!!بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔
ابن سعید بھیا کو آن لائن دیکھا گیا ہے۔ شاید وہ گھڑی آ پہنچی ہے جب انتظامیہ اس رات کو محفل کو ریڈ اونلی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے اللہ جی ۔ غم کے مارے میکوں تو سارے لفظ وی بُھل گئے نیں۔![]()
تساں وی ناں کھوتا ای کھوہ وچ سُٹ چھڈیا۔۔۔سعود بھائی کو ہم اکثر آنلائن دیکھتے رہتے ہیں۔ بلکہ کل ہی کوئی تازہ مراسلہ بھی دیکھا تھا اور دو چار دن پہلے میرے کسی مراسلے پہ ریٹنگ بھی۔ عبداللہ پائین کھیڈاں آلیاں لڑئیاں وچوں باہر نئیں آندے تے تسی باتاں آلیاں وچوں۔ ہن باقی خبراں تہانوں کون دے جائے!!!
اج دی رات بڑی دیر نال آئی اےےےےےےےےےےےےےےےےےاب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
کیونکہ وہ ہم سے چھوٹا جو ہوتا ہےمگر پالتو جانور بڑا بھی ہو تو ہمارے لیے چھوٹے جیسا ہوتا ہے۔
کس کس کو بتائیں گے معطلی کا سبب ہماب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
باز کی جون یا جولائی ہی ہو سکتی ہے نقطہ ہٹانے سے۔۔۔نقطے ہٹا ہٹا کر بلا کر دیکھیے۔۔۔کیا پتہ آج کسی اور ہی جون میں ہوں!
صور پھونکنے والے بھائی دوسرے ہیں۔کیا پتا وہ کوئی اعلان کرنے آئے ہوں!
اب اس بات کا کیا جواب دیں۔کیونکہ وہ ہم سے چھوٹا جو ہوتا ہے
اب اس بات کا کیا جواب دیں۔![]()
ہم تو سوچ رہے ہیں جیسے تیسے 1500 مراسلے پورے کریں۔![]()
رہن ای دیو جواب۔ سانوں مل گیا اے۔
اف اللہ ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتےصور پھونکنے والے بھائی دوسرے ہیں۔
پھڑو سپیڈاں فیر ۔۔۔ہم تو سوچ رہے ہیں جیسے تیسے 1500 مراسلے پورے کریں۔
فقہ گل یاسمیں والوں کے لیے یہ مراسلہ مشعل راہ کے طور پر صدر دروازے پر لٹکا دیا جاوے گا، آتے جائیے سر دھنتے جائیے وغیرہ!تساں وی ناں کھوتا ای کھوہ وچ سُٹ چھڈیا۔۔۔
سانوں کھیڈاں دا شوق نئیں تے باتا ں اسی کلیاں نئیں کردے۔ دوسریاں دیاں باتاں دا جواب دینے آں۔
ابھی دیکھیے ہماری سپیڈ!پھڑو سپیڈاں فیر ۔۔۔
ہو سکتا ہے نقطہ یہاں سے نہ ہٹانا ہو اور نکتہ یہی ہو اس میں!باز کی جون یا جولائی ہی ہو سکتی ہے نقطہ ہٹانے سے۔۔۔
اور وہ اعلان یہ ہو گا کہکیا پتا وہ کوئی اعلان کرنے آئے ہوں!
آرکائیو سے تجھ کو امیدیں محفلین سے نو میدیاور وہ اعلان یہ ہو گا کہ
تمام محفلین اپنے اپنے کیبورڈ سے انگلیاں ہٹا لیں۔ اب ان کا کوئی مراسلہ اردو محفل میں قبول نہیں کیا جائے گا۔