گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں باقیات ہیں تو سہی۔گویا ہمارا دماغ ابھی باقی ہے۔

ہاں باقیات ہیں تو سہی۔گویا ہمارا دماغ ابھی باقی ہے۔
ہمارے کل ہونے میں قریباً چار گھنٹے باقی ہیں۔ہمارے ہاں بھی ابھی آج ہی ہے 30 جون والا۔۔۔ اور آپ کا یکم جولائی والا ۔۔۔
آپ ڈھونڈئیے ہم جوشاندہ بنا لاتے تب تک۔جی ہاں! یاد ہے ہمیں۔ رکیے، ڈھونڈنا پڑے گا۔
ایسا کیسے۔۔۔۔ہمارے کل ہونے میں قریباً چار گھنٹے باقی ہیں۔
عین ممکن ہے یہ باقیات ہمارا کھویا ہوا دماغ دوبارہ اپنی اصلی حالت میں لے آویں۔ہاں باقیات ہیں تو سہی۔![]()
یاز نے شیروں کو چھوڑ کر بٹیروں سے دوستی کر لی۔یاز جلدی سے شعر سنائیں
یکم جولائی تو ہو گئی۔ مگر صبح ہونے میں وقت باقی ہے۔ایسا کیسے۔۔۔۔
آنے والی کل یا جانے والی کل؟
ہاں اگر استعمال ہوتا رہے گا تو عین ممکن ہے۔عین ممکن ہے یہ باقیات ہمارا کھویا ہوا دماغ دوبارہ اپنی اصلی حالت میں لے آویں۔
بٹیر اچھے ہیں کھانے کے کام آتے ہیںیاز نے شیروں کو چھوڑ کر بٹیروں سے دوستی کر لی۔
اچھا۔۔۔ اس طرح تو ہماری صبح میں سات گھنٹے باقی ہیں ابھییکم جولائی تو ہو گئی۔ مگر صبح ہونے میں وقت باقی ہے۔
آپ ڈھونڈئیے ہم جوشاندہ بنا لاتے تب تک۔
تو پھر یاز سے کہیں پیاز کاٹیں۔ بٹیروں پر چھری ہم پھیرتے ہیں۔بٹیر اچھے ہیں کھانے کے کام آتے ہیں
ابھی دماغ کا استعمال کر کے بلے کو ڈھونڈ لائے!ہاں اگر استعمال ہوتا رہے گا تو عین ممکن ہے۔
پیاز نا؟تو پھر یاز سے کہیں پیاز کاٹیں۔ بٹیروں پر چھری ہم پھیرتے ہیں۔
بوقتِ ضرورت کام آ گیا ۔ابھی دماغ کا استعمال کر کے بلے کو ڈھونڈ لائے!
ہاں جی ہاں جی۔۔۔پیاز نا؟
سات سے ہمیں شعر یاد آ گیا:اچھا۔۔۔ اس طرح تو ہماری صبح میں سات گھنٹے باقی ہیں ابھی