مریم افتخار
محفلین
وہ بھی منع ہی سمجھیں۔ میں تو بس سحری وغیرہ کر رہی ہوں۔ 😆تو پھر صبح دوپہر شام دس دس مراسلے پانی کے ساتھ؟
وہ بھی منع ہی سمجھیں۔ میں تو بس سحری وغیرہ کر رہی ہوں۔ 😆تو پھر صبح دوپہر شام دس دس مراسلے پانی کے ساتھ؟
دس تو کم ہیں ۔۔۔ بہت ہی کم۔تو پھر صبح دوپہر شام دس دس مراسلے پانی کے ساتھ؟
سسٹرنا کیوں نہیں؟بہنا مطلب۔۔ flow؟
تجربہ بولتا ہے بہنچرانے کے بعد ادھیڑ بھی دیا ہو گا تا کہ پہچان میں نہ آئے
سہیلیوں کی بات سہیلیاں جانے، اور نہ جانے کوئیسہیلیاں آخر تک تبھی سہیلیاں رہ سکتی ہیں جب دونوں طرف سے ایک جتنی قربت ہو۔ جو کچھ آپس میں ایک دوسرے کو کہا ہوتا ہے سہیلیوں نے، دونوں طرف سے قبولیت کا شرف پانا چاہیے؟
ویری ویری گڈ ہوگیاووٹ پا چھڈیا
یعنی مراسلہ انڈر انفلوئنس آ رہے؟وہ بھی منع ہی سمجھیں۔ میں تو بس سحری وغیرہ کر رہی ہوں۔ 😆
ہاں یہ تو ہے۔تجربہ بولتا ہے بہن
بہن کی بجائے بہنا لکھتے تو۔۔ مزے کا جوک سناتاتجربہ بولتا ہے بہن
آپ ایسا ہی سمجھیں اور جوک سنائیںبہن کی بجائے بہنا لکھتے تو۔۔ مزے کا جوک سناتا
🤣🤣
اور جو جوک سن کر میکوں ہنسی نہ آئی تو؟؟؟؟آپ ایسا ہی سمجھیں اور جوک سنائیں
اب تو ہو گیا۔آپ ایسا ہی سمجھیں اور جوک سنائیں
جوک پیچھے والے کسی ربط میں موجود ہے۔ اگر وہی ان کے ذہن میں ہے۔ اگر نہیں تو پھر روز پیٹل کی کمرشل ہوگی ناک بہنا سٹائل میں!آپ ایسا ہی سمجھیں اور جوک سنائیں
کیا ہو گیا؟اب تو ہو گیا۔
جوک کی بچتکیا ہو گیا؟
اب ہنسی کیسے آئے گی_جوک کی بچت
کدی تے نہ ہنس بول وے۔۔۔ کیوں جند دتی رول وے؟اب ہنسی کیسے آئے گی_
نی آ جا دل جانیاں تے کر مہربانیاںکدی تے نہ ہنس بول وے۔۔۔ کیوں جند دتی رول وے؟
جو کردیاں پئیاں ایہہ زنانیاںنی آ جا دل جانیاں تے کر مہربانیاں