الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
بہنا کا مطلب @ازالیہ بون فیلیا جی flow بتا گئی ہیں۔ باقی یاز صاحب الیکٹریکل انجینئیر تھے جب بھرتی ہوئے تھے، اب کس کس عہدے پر ترقی وغیرہ پا چکے ہیں یہ ہم ابھی ان سے پوچھ لیتے ہیں۔ بتائیے یاز صاحب!

جب کہ ہمارے جیسے پی ایچ ڈیز اینٹری ٹیسٹ فیل ہوئے ہوتے ہیں۔ 😆
 
سلیس اردو وچ سمجھاؤ، شاعر کی کہندا اے
سہیلیاں آخر تک تبھی سہیلیاں رہ سکتی ہیں جب دونوں طرف سے ایک جتنی قربت ہو۔ جو کچھ آپس میں ایک دوسرے کو کہا ہوتا ہے سہیلیوں نے، دونوں طرف سے قبولیت کا شرف پانا چاہیے؟
 
Top