گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن ہمارے تیروں کا رخ تو۔۔۔۔ کی طرف ہو گاکس نے بھلا دیا۔۔۔ یہ ذکر چھڑا تو سارے الزام آپ پر آئیں گے۔ سارے انگلیاں آپ کی طرف رخ کریں گی سب تیروں کا نشانہ آپ بنیں گی وغیرہ وغیرہ وغیرہ
لیکن ہمارے تیروں کا رخ تو۔۔۔۔ کی طرف ہو گاکس نے بھلا دیا۔۔۔ یہ ذکر چھڑا تو سارے الزام آپ پر آئیں گے۔ سارے انگلیاں آپ کی طرف رخ کریں گی سب تیروں کا نشانہ آپ بنیں گی وغیرہ وغیرہ وغیرہ
امین بھائی؟؟؟لیکن ہمارے تیروں کا رخ تو۔۔۔۔ کی طرف ہو گا
اکثر ایسے لفظ آ جاتے ہیں جن کے معنی ہمیں نہیں آتے۔ بعض اوقات تو سیاق و سباق سے اندازہ ہو جاتا ہے، مگر جب پھر بھی سمجھ میں نہ آئے تو اپنی والدہ سے پوچھ لیتے ہیں۔احمد خان طارق کس قدر سمجھ آتے ہیں؟
ٹائی ٹینک کو ڈبویا اس کے ہونے نے، نہ ہوتا وہ تو کیا ہوتا، وغیرہتو ٹائیٹینک کو آپ لوگوں نے ڈبایا تھا۔۔
احمد خان طارق ان شعرا میں سے ہیں جو سمجھ نہ بھی آئے مزا پھر بھی آتا ہے۔اکثر ایسے لفظ آ جاتے ہیں جن کے معنی ہمیں نہیں آتے۔ بعض اوقات تو سیاق و سباق سے اندازہ ہو جاتا ہے، مگر جب پھر بھی سمجھ میں نہ آئے تو اپنی والدہ سے پوچھ لیتے ہیں۔![]()
ونج قاصد یار دے بوہے کوں کھڑکاویں ہولے ہولےاکثر ایسے لفظ آ جاتے ہیں جن کے معنی ہمیں نہیں آتے۔ بعض اوقات تو سیاق و سباق سے اندازہ ہو جاتا ہے، مگر جب پھر بھی سمجھ میں نہ آئے تو اپنی والدہ سے پوچھ لیتے ہیں۔![]()
جب نیند سے جاگ جائے تو آہستہ آہستہ سے بات کرنا۔ب میرا محبوب نیند سے جاگے اور سنور جائے،
ترجمہ کافی حد تک ٹھیک ہے۔ شروع میں "ونج" یعنی "جا" کا ترجمہ نہیں کیا گیا۔ونج قاصد یار دے بوہے کوں کھڑکاویں ہولے ہولے
متاں نندر ہووے میڈے دلبرکوں جگواویں ہولے ہولے
جڈاں نندروں یار سجاک تھیوے، الواویں ہولے ہولے
پچھے حال حویلہ شاکر دا سنڑواویں ہولے ہولے
اے قاصد! محبوب کے دروازے کو آہستہ آہستہ کھٹکھٹانا
کہیں میرا دلبر نیند میں ہو، اُسے آہستہ آہستہ جگانا
جب میرا محبوب نیند سے جاگے اور سنور جائے،
پھر آہستہ آہستہ میرا دکھ بھرا حال شاکر کا سنا دینا
ترجمہ بتا دیں درست ہے یا نہیں
اردو ترجمہ
بہت شکریہترجمہ کافی حد تک ٹھیک ہے۔ شروع میں "ونج" یعنی "جا" کا ترجمہ نہیں کیا گیا۔
نندروں سجاک تھیوے= نیند سے بیدار ہو۔
الواویں = بولنا
یہاں کینیڈا ڈے پر اس واقعے کو یاد کیا جاتا ہے۔ ایک پارک میں اس کی یادگاریں ہیں ۔ پہلی جنگ عظیم کی تباہیوں میں سے ایک بڑی تباہی ہے۔ہیلی فیکس سے ہمیں ہیلی فیکس کا عظیم دھماکہ یاد آتا ہے، جو نیوکلیئر کے علاوہ تاریخ کا سب سے بڑا بلاسٹ تھا۔ کچھ کیمیائی تعامل وغیرہ وجہ بنی۔
![]()
Halifax Explosion - Wikipedia
en.m.wikipedia.org
جیتے رہیے روفی بھیا 🥰ترجمہ کافی حد تک ٹھیک ہے۔ شروع میں "ونج" یعنی "جا" کا ترجمہ نہیں کیا گیا۔
نندروں سجاک تھیوے= نیند سے بیدار ہو۔
الواویں = بولنا
بہت سارے الفاظ پنجابی جیسے ہیں۔ سمجھ آ جاتی ہے۔ بولنا آوے نہ آوے۔ونج قاصد یار دے بوہے کوں کھڑکاویں ہولے ہولے
متاں نندر ہووے میڈے دلبرکوں جگواویں ہولے ہولے
جڈاں نندروں یار سجاک تھیوے، الواویں ہولے ہولے
پچھے حال حویلہ شاکر دا سنڑواویں ہولے ہولے
اے قاصد! محبوب کے دروازے کو آہستہ آہستہ کھٹکھٹانا
کہیں میرا دلبر نیند میں ہو، اُسے آہستہ آہستہ جگانا
جب میرا محبوب نیند سے جاگے اور سنور جائے،
پھر آہستہ آہستہ میرا دکھ بھرا حال شاکر کا سنا دینا
ترجمہ بتا دیں درست ہے یا نہیں
اردو ترجمہ
بالکل صحیح کہابہت سارے الفاظ پنجابی جیسے ہیں۔ سمجھ آ جاتی ہے۔ بولنا آوے نہ آوے۔
نہیں۔۔ بچایا تھا۔ ویسے سب کی قبریں دیکھیں ہیں۔ قریبا ۱۵۰۰ سو میں سے ۱۵۰ قبریں ہیں ۔ ابھی گوگل کیا-تو ٹائیٹینک کو آپ لوگوں نے ڈبایا تھا۔۔
وہ تو آتے ہی کبھی کبھی ہیں۔ تب تک تو تیر مُڑ کر ہماری طرف ہی آ جانے ہیں۔امین بھائی؟؟؟
اڑتا تیر تو سنا تھا، یہ مڑتا تیر کوئی جدید اختراع ہے کیا؟وہ تو آتے ہی کبھی کبھی ہیں۔ تب تک تو تیر مُڑ کر ہماری طرف ہی آ جانے ہیں۔
جیک (ڈی کیپریو والا) کی قبر بھی ہے کیا؟نہیں۔۔ بچایا تھا۔ ویسے سب کی قبریں دیکھیں ہیں۔ قریبا ۱۵۰۰ سو میں سے ۱۵۰ قبریں ہیں ۔ ابھی گوگل کیا-
اڑایا پہلے تھا۔۔۔ لیکن امین بھیا کی غیر حاضری کی وجہ سے مُڑ کر ہماری طرف آنے کا خدشہ ہے۔اڑتا تیر تو سنا تھا، یہ مڑتا تیر کوئی جدید اختراع ہے کیا؟
زرہ بکتر پہن رکھیں پھر۔اڑایا پہلے تھا۔۔۔ لیکن امین بھیا کی غیر حاضری کی وجہ سے مُڑ کر ہماری طرف آنے کا خدشہ ہے۔
سر پر کفن باندھا ہے۔۔۔ اس کا کیا کریں۔زرہ بکتر پہن رکھیں پھر۔