سید عاطف علی

لائبریرین
ہلکے پھلکے ماحول میں انتہائی دوستانہ گفتگو کا خوشگوار تجربہ ۔
باہمی دلچسپی پر مبنی امور پر تبادلہء خیال ۔
گاہ گاہ پر مغز نکات پر کا تجزیہ ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
سکرین شاٹ میں تو ڈسکورڈ اچھا لگ رہا ہے۔ میں نےتو ایپ ڈاؤن لوڈ کی تھی، لیکن اس سے زیافدہ مطمئن محسوس نہیں کیا۔اب یہاں لاگ ان ہونا چاہ رہا ہوں تو کہہ رہا ہے کہ پاس ورڈ درست نہیں اور بار بار کیپچا دے رہاہے
درست فرمایا استاد محترم
یہ ایک یوزر فرینڈلی نہیں ہر بار نیا مسئلہ کھڑا کردیتی ہے۔

کب وہ سنتا ہے کہانی میری
اور پھر وہ بھی زبانی میری
 
درست فرمایا استاد محترم
یہ ایک یوزر فرینڈلی نہیں ہر بار نیا مسئلہ کھڑا کردیتی ہے۔

کب وہ سنتا ہے کہانی میری
اور پھر وہ بھی زبانی میری
مسئلہ ہو تو ڈائریکٹ مجھے وائس نوٹ ڈراپ کر دیا کریں ، اان شاء اللہ حل کر لیں گے۔ مجھے تو یوزر فرینڈلی لگی ہے مگر یہ کمپیوٹر سے متعلقہ چیزیں سیکھنے کا ڈیفیکلٹی لیول اکثر سب سیکھنے والوں کے لیے یکساں نہیں ہوتا۔ 🌸
 

سید عاطف علی

لائبریرین
مسئلہ ہو تو ڈائریکٹ مجھے وائس نوٹ ڈراپ کر دیا کریں ، اان شاء اللہ حل کر لیں گے۔ مجھے تو یوزر فرینڈلی لگی ہے مگر یہ کمپیوٹر سے متعلقہ چیزیں سیکھنے کا ڈیفیکلٹی لیول اکثر سب سیکھنے والوں کے لیے یکساں نہیں ہوتا۔ 🌸
آپا کو بتاؤ وہاں الف بے پے بھی ہے اور ژوبی طوطے والی ثمرین بھی ۔ خود بخود فرینڈلی لگنے لگے گا ڈسکورڈ ۔
 

ظفری

لائبریرین
عرفان سعید صاحب کے ساتھ محفلین کی ورچوئل گفت و شنیدکی روداد از قلم سید عاطف علی صاحب
عرفان سعید صاحب کے ساتھ ایک دیڈیو نشست ڈسکورڈ کے دیوان خانے میں منعقد کی گئی جس میں درجن بھر سے زیادہ ارکان نے حصہ لیا اور اس نشست کو کامیاب بنایا ۔ مریم افتخار کی میزبانی میں انجام پانے والی اس نشست میں عرفان صاحب نے اپنی زندگی کے علمی پہلو خصوصا اعلی تعلیم کے دوران اپنے جاپان کے قیام کے دوران جاپانی زبان سیکھنے کے تجربات حاضرین کے سامنے پیش کیے اور تمام ارکان نے توجہ سے سن کر اپنے سوالات پوچھے جن کے عرفان صاحب نے جوابات دیے اور اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا ۔ اردو بزم احباب اردو محفل میں پہلی مرتبہ ایسا مذاکرہ منعقد کرنے پر نہ صرف میزبان مریم افتخار اور مہمان عرفان سعید بلکہ تمام بزم کے شریک ارکان مبارکباد کے مستحق ہیں ۔


یہ کب ہوئی ۔ :nottalking:
 
انتہائی اہم سوال ہے یہ تو۔۔۔۔ !
ڈسکورڈ تو پلیٹ فارم ہے۔۔۔ ہیں تو سب محفل والے ہی جو وہاں گئے ہیں تو محفلین ہی ہوئے۔۔۔ نہیں؟ :thinking:
فی الحال وہ والی مثال لے لیں کہ سارے ڈسکورڈین محفلین ہیں لیکن سارے محفلین ڈسکورڈئین نہیں۔ 😁
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
انتہائی اہم سوال ہے یہ تو۔۔۔۔ !
ڈسکورڈ تو پلیٹ فارم ہے۔۔۔ ہیں تو سب محفل والے ہی جو وہاں گئے ہیں تو محفلین ہی ہوئے۔۔۔ نہیں؟ :thinking:
جس طرح پاکستانی برطانیہ امریکہ کا گرین کارڈ بھی لے بیٹھیں وہ رہتے پھر بھی پاکستانی ہیں۔ 🙂
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
Top