الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

سیما علی

لائبریرین
IMG-0529.jpg

یاز کا انتخابی نشان
 

اے خان

محفلین
مجھے تو لگتا ہے کہ یادداشت کے ساتھ ساتھ نیند کا پیٹرن بھی میرا اے خان بھائی سے مل رہا ہے۔۔۔مجھے خود نیند آئی ہوئی ہونے کے باوجود فوری نیںند نہیں آتی !
پتہ کرو خوچہ ام کہیں خواہ مخواہ پنجابی مشہور تو نہ ہو گیا!
ہم نے پتہ کیا لیکن اتنا معلوم ہوا کہ آپ زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
مذکر و مونث کی ترتیب کو فی الحال کے لیے گولی ماریں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top