یاز
محفلین
تاریخِ رکنیت اور تاریخِ شرکتِ اخروی کی وحدانیت سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہآخر الذکر صارف، جن سے کسی سسپنس ناول کی یاد آتی ہے، سسپینڈ بھی ہو چکے ہیں۔![]()
بن کھلے مرجھا گئے،
اڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار وغیرہ کیے گئے
آخری تدوین:
تاریخِ رکنیت اور تاریخِ شرکتِ اخروی کی وحدانیت سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہآخر الذکر صارف، جن سے کسی سسپنس ناول کی یاد آتی ہے، سسپینڈ بھی ہو چکے ہیں۔![]()
مزید یہ کہ 2015 میں گرفتار ہونے کے باوجود ابھی تک 28 برس کے ہیں۔ یعنی تب موصوف نئے نئے "اٹھرہ" برس کے ہوئے ہوں گے اور یقیناً ہری ہری سوجھ رہی ہوگی۔تاریخِ رکنیت اور تاریخِ شرکتِ اخروی کی وحدانیت سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ
بن کھلے مرجھا گئے،
اڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار وغیرہ کئے گئے
ایکسٹو کے نام سے ہی انتظامیہ تشویش میں مبتلا نہ ہوگئی ہو اورایک بی۔وی۔آر سے زمیں بوس کر دیا ہو!آخر الذکر صارف، جن سے کسی سسپنس ناول کی یاد آتی ہے، سسپینڈ بھی ہو چکے ہیں۔![]()
پوت کے پاؤں ۔۔۔آخر الذکر صارف، جن سے کسی سسپنس ناول کی یاد آتی ہے، سسپینڈ بھی ہو چکے ہیں۔![]()
صرف نام دیا تھا یا معطل بھی کیا تھا ؟ سب بتائیے ،،،کسی لڑی میں برادرم @نبیل کو ہم نے ایکسٹو کا نام دیا تھا۔
حق ہا!صرف نام دیا تھا یا معطل بھی کیا تھا ؟ سب بتائیے ،،،
پوری انتظامیہ غائب ہے، نہیں!کسی لڑی میں برادرم نبیل کو ہم نے ایکسٹو کا نام دیا تھا۔
دیکھ لیں، پوری اردو محفل میں تھرتھلی ڈال کے خود غائب ہیں۔![]()
ایکسٹو صاحب نے جس دن سر منڈوایا تھا۔۔۔۔ اسی روز اولوں کی زد میں آ گئےتھے۔آخر الذکر صارف، جن سے کسی سسپنس ناول کی یاد آتی ہے، سسپینڈ بھی ہو چکے ہیں۔![]()
میرا خیال ہے پھڈا کرنے کی تو نوبت ہی نہیں آئی۔ اپنے حلیے سے ہی مشکوک قرار پائے اور دھر لیے گئے۔ایکسٹو صاحب نے جس دن سر منڈوایا تھا۔۔۔۔ اسی روز اولوں کی زد میں آ گئےتھے۔
ایکسٹو صاحب کسی پھڈے کے دوران ایکٹو تو نہیں ہوئے تھے؟
فانت منہم۔دوستانہ کی ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا۔
آپ کو ڈسکورڈ پہ آنا ہو گا۔
ورنہ جرمانہ ہو گا۔
ان مکانوں میں بھی انسان ہی رہتے ہوں گےپوری انتظامیہ غائب ہے، نہیں!
رہا کون محفل میں اب آنے والا
وہ چاروں طرف دم بدم دیکھتے ہیں 👀
دور اندیشی کا تو پتہ نہیںں! لیکن اشعار کے انتخاب کی وجہ سے ووٹ نہ پڑ جائے آپ کو۔ان مکانوں میں بھی انسان ہی رہتے ہوں گے
رونقیں جن میں نہیں آپ کی محفل کی سی
ماشاءاللہ ۔ بہت مبارک ہو۔عرفان سعید صاحب کے ساتھ محفلین کی ورچوئل گفت و شنیدکی روداد از قلم سید عاطف علی صاحبعرفان سعید صاحب کے ساتھ ایک دڈیو نشست ڈسکورڈ کے دیوان خانے میں منعقد کی گئی جس میں درجن بھر سے زیادہ ارکان نے حصہ لیا اور اس نشست کو کامیاب بنایا ۔ مریم افتخار کی میزبانی میں انجام پانے والی اس نشست میں عرفان صاحب نے اپنی زندگی کے علمی پہلو خصوصا اعلی تعلیم کے دوران اپنے جاپان کے قیام کے دوران جاپانی زبان سیکھنے کے تجربات حاضرین کے سامنے پیش کیے اور تمام ارکان نے توجہ سے سن کر اپنے سوالات پوچھے جن کے عرفان صاحب نے جوابات دیے اور اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا ۔ اردو بزم احباب اردو محفل میں پہلی مرتبہ ایسا مذاکرہ منعقد کرنے پر نہ صرف میزبان مریم افتخار اور مہمان عرفان سعید بلکہ تمام بزم کے شریک ارکان مبارکباد کے مستحق ہیں ۔
![]()
![]()
ان کے علاوہ ماہی احمد ، محمداحمد بھائی اور کچھ دیگر محفلین بھی کچھ دیر کے لیے تشریف لائے جو کہ ان تصاویر کو مقید کرنے سے پہلے یا بعد کا وقت تھا۔عرفان سعید صاحب کے ساتھ محفلین کی ورچوئل گفت و شنیدکی روداد از قلم سید عاطف علی صاحبعرفان سعید صاحب کے ساتھ ایک دڈیو نشست ڈسکورڈ کے دیوان خانے میں منعقد کی گئی جس میں درجن بھر سے زیادہ ارکان نے حصہ لیا اور اس نشست کو کامیاب بنایا ۔ مریم افتخار کی میزبانی میں انجام پانے والی اس نشست میں عرفان صاحب نے اپنی زندگی کے علمی پہلو خصوصا اعلی تعلیم کے دوران اپنے جاپان کے قیام کے دوران جاپانی زبان سیکھنے کے تجربات حاضرین کے سامنے پیش کیے اور تمام ارکان نے توجہ سے سن کر اپنے سوالات پوچھے جن کے عرفان صاحب نے جوابات دیے اور اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا ۔ اردو بزم احباب اردو محفل میں پہلی مرتبہ ایسا مذاکرہ منعقد کرنے پر نہ صرف میزبان مریم افتخار اور مہمان عرفان سعید بلکہ تمام بزم کے شریک ارکان مبارکباد کے مستحق ہیں ۔
![]()
![]()
خیر مبارک بجو۔ماشاءاللہ ۔ بہت مبارک ہو۔