گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈھول کء آواز آئی کسی کو؟
دور کے ڈھول زیادہ سہانے نہیں کیا اور جبدھماکے کی آواز آئی ، ہمیں تو
خیر ہی خیر لکھا تھا تین دن شکر الحمد للہدھماکے کی آواز آئی ، ہمیں تو
حال موسم کا گرم تھا مگر راتیں کراچی جیسی ٹھنڈی !!!لوگ ٹھنڈے اپنے علاقے کی طرح اتنی خوشی ہوتی بچیوں کی صورتیں دیکھ کر شام ہونے کے باوجود ہشاش بشاش ہنستی کھیلتی اُسکولوں سے اپنے گھروں کی طرف روانہ اجنبیوں سے ڈرتی نہیں بڑے پُر اعتماد لہجوں میں بات کرتیںذرا یہ بھی تو بتائیں کہ موسم کیسا تھا اور کہاں کہاں کی زیارت کر چکے۔
چترال کا ذکر ہورہا ہے یا گلگت کااب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
حال موسم کا گرم تھا مگر راتیں کراچی جیسی ٹھنڈی !!!لوگ ٹھنڈے اپنے علاقے کی طرح اتنی خوشی ہوتی بچیوں کی صورتیں دیکھ کر شام ہونے کے باوجود ہشاش بشاش ہنستی کھیلتی اُسکولوں سے اپنے گھروں کی طرف روانہ اجنبیوں سے ڈرتی نہیں بڑے پُر اعتماد لہجوں میں بات کرتیں
جناب اسکردو گئے تھے ہم ویہیں کا ذکر ہورہا ہےچترال کا ذکر ہورہا ہے یا گلگت کا
ثمر کیا خوب تھےچترال کا ذکر ہورہا ہے یا گلگت کا![]()
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صڈھول کء آواز آئی کسی کو؟
بس ساری سیر تو یہیں کرا دی ہم کہاں اتنا اچھا لکھ سکتے ہیں آپ لوگوں کی طرحضروری ہے کہ سیما جی جلد از جلد اپنی سیر کی لڑی کی شروعات کریں۔
آپ ہماری بٹیا ہیں نا بہت پیاری اور لاڈلیبہت دوور سے سنا تو ڈھول کی آواز سہانی ہو کر ڈفلی جیسی لگی آپا
یہی دعا ہے اللہ آپکو اپنی حفظ و اماں میں رکھے ہمیشہبہت دوور سے سنا تو ڈھول کی آواز سہانی ہو کر ڈفلی جیسی لگی آپا
یس آپا ہیں تو۔آپ ہماری بٹیا ہیں نا بہت پیاری اور لاڈلی
ہماری ڈھیروں دعائیں ہر دم آپکے لئے ۔۔۔یس آپا ہیں تو۔
ویسے وہاں جا کے اندازہ ہوا کہ تین دن کم تھے اس ٹور کے لئےضروری ہے کہ سیما جی جلد از جلد اپنی سیر کی لڑی کی شروعات کریں۔
وہ تو میکوں معلوم ہے کہ آپ ہمارے لئے بہت دعائیں کرتی ہیںہماری ڈھیروں دعائیں ہر دم آپکے لئے ۔۔۔