سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

ذرا یہ بھی تو بتائیں کہ موسم کیسا تھا اور کہاں کہاں کی زیارت کر چکے۔
حال موسم کا گرم تھا مگر راتیں کراچی جیسی ٹھنڈی !!!لوگ ٹھنڈے اپنے علاقے کی طرح اتنی خوشی ہوتی بچیوں کی صورتیں دیکھ کر شام ہونے کے باوجود ہشاش بشاش ہنستی کھیلتی اُسکولوں سے اپنے گھروں کی طرف روانہ اجنبیوں سے ڈرتی نہیں بڑے پُر اعتماد لہجوں میں بات کرتیں
 

اے خان

محفلین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20


حال موسم کا گرم تھا مگر راتیں کراچی جیسی ٹھنڈی !!!لوگ ٹھنڈے اپنے علاقے کی طرح اتنی خوشی ہوتی بچیوں کی صورتیں دیکھ کر شام ہونے کے باوجود ہشاش بشاش ہنستی کھیلتی اُسکولوں سے اپنے گھروں کی طرف روانہ اجنبیوں سے ڈرتی نہیں بڑے پُر اعتماد لہجوں میں بات کرتیں
چترال کا ذکر ہورہا ہے یا گلگت کا
 

سیما علی

لائبریرین
چاہ تعلیم کی اطوار
سے عیاں !!!!سچ دل اتنا خوش ہوتا کہ یہاں کے لوگ دماغ سے پڑھے لکھے ہیں سادگی ہر ہر ادا سے جھلکتی
جو ہماری گاڑی چلا رہے تھے بابر میاں اپنی بہن کو لائے ہم سے ملوانے وہ ڈاکٹر تھیں
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-0455.jpg
چترال کا ذکر ہورہا ہے یا گلگت کا
ثمر کیا خوب تھے
چیریز سے لدے درخت
 

سیما علی

لائبریرین
تو بتاتے ہیں آپکو کہ
قدرتی انعامات سے بھری ہے وادئ شگر
شگر کی آبادی لمسہ نامی گاوں سے شروع ہوتی ہے
دراصل ہمارا ریزورٹ کھوج یہیں تھا
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے کہ سیما جی جلد از جلد اپنی سیر کی لڑی کی شروعات کریں۔
بس ساری سیر تو یہیں کرا دی ہم کہاں اتنا اچھا لکھ سکتے ہیں آپ لوگوں کی طرح

بس کوشش ہی کرتے ہیں البتہ آپ سب کی محبت ہمیں یہاں کھینچ لاتی ہے اللہ کرے یہ محفل رہے باقی اور مریم بٹیا
کی کاوشوں رنگ لے آئیں
 
Top