مریم افتخار
محفلین
آپ یہ بتائیں کہ ہم لوگ اچھے لگ رہے تھے یا بس ایویں اٹھ کے آگئے تھے خواب میں؟انہوں نے آخر میں یہی کہنا ہے کہ کیمرے کی طرف ہاتھ ہلائیں
آپ یہ بتائیں کہ ہم لوگ اچھے لگ رہے تھے یا بس ایویں اٹھ کے آگئے تھے خواب میں؟انہوں نے آخر میں یہی کہنا ہے کہ کیمرے کی طرف ہاتھ ہلائیں
کیونکہ یہ ری یونین ابھی ہوا نہیں!!!آپ یہ بتائیں کہ ہم لوگ اچھے لگ رہے تھے یا بس ایویں اٹھ کے آگئے تھے خواب میں؟
قسمے مجھے اب یاد بھی نہیں 😂یہ بتائیں کہ ہم سب لوگ ٹھیک تو دکھ رہے تھے نا آپ کے خواب میں!!!![]()
اچھی با ت ہے آپ کو یاد نہ رہا، ورنہ آج کی رات ہماری تجسس کی نذر ہو جاتی!!!قسمے مجھے اب یاد بھی نہیں 😂
مجھے خواب میں چہرے یاد نہیں رہتے البتہ منظر یاد رہتا ہےآپ یہ بتائیں کہ ہم لوگ اچھے لگ رہے تھے یا بس ایویں اٹھ کے آگئے تھے خواب میں؟
مجھے خواب میں چہرے یاد نہیں رہتے البتہ منظر یاد رہتا ہے
آپ میک اپ کے بغیر موجود پائی گئیںیہ بتائیں کہ ہم سب لوگ ٹھیک تو دکھ رہے تھے نا آپ کے خواب میں!!!![]()
ری۔۔۔ بھی اضافی استکیونکہ یہ ری یونین ابھی ہوا نہیں!!!
لیکن آپ نے خواب میں بھی لوگوں کو خبردار کیا کہ بھئی یہ خواب ہے کتنی ذہین ہیں آپ 😂
سن کر اچھا لگا!آپ میک اپ کے بغیر موجود پائی گئیں
اب تو یہ ری ہی ہے۔۔۔کیونکہ یونین تو عبداللہ بھائی کے خواب میں ہی ہوچکی!ری۔۔۔ بھی اضافی است
33 فیصد نمبروں جتنا تو یاد رکھنا تھا بھئی۔قسمے مجھے اب یاد بھی نہیں 😂
دیکھیں آپ نے مجھے کہاں بٹھا رکھا ہے دماغ میں۔۔۔۔حالانکہ میں روز اپنی کند ذہنی کے ثبوت جگہ جگہ کونشئیسلی بکھیرتی ہوں!!!لیکن آپ نے خواب میں بھی لوگوں کو خبردار کیا کہ بھئی یہ خواب ہے کتنی ذہین ہیں آپ 😂
اضافی نمبر دے دیں33 فیصد نمبروں جتنا تو یاد رکھنا تھا بھئی۔
نہیں اتنی انکساری بھی نہیں اچھیدیکھیں آپ نے مجھے کہاں بٹھا رکھا ہے دماغ میں۔۔۔۔حالانکہ میں روز اپنی کند ذہنی کے ثبوت جگہ جگہ کونشئیسلی بکھیرتی ہوں!!!
کچھ تو بتائیں۔۔۔تاکہ نمبر دینے کا فیصلہ ہو!اضافی نمبر دے دیں
یہ تو ان کو کہیں جو انکساری دکھا رہے ہیں!نہیں اتنی انکساری بھی نہیں اچھی
چلیں ایک اضافی نمبر دے دیا، جس سے آپ کے مجموعی نمبر بھی ایک تک جا پہنچےاضافی نمبر دے دیں
اب مجھ سے زیادہ لکھا نہیں جاتا الفاظ کا ذخیرہ اتنا نہیںکچھ تو بتائیں۔۔۔تاکہ نمبر دینے کا فیصلہ ہو!
اگلی دفعہ اگلی کسوٹی کے بعد آئے گی کیا!!!!اب مجھ سے زیادہ لکھا نہیں جاتا الفاظ کا ذخیرہ اتنا نہیں
اگلی دفعہ پورے منظر کا اسکیچ بناؤں گا