اربش علی
محفلین
ہمیں تو اتنے دنوں سے کوئی نوٹیفیکیشن ملا ہی نہیں، تو محفل کو بھول ہی گئے تھے۔ آج یاد آیا تو سوچا چکر لگا آئیں۔ایڈے تسی توپچی
نوٹیفیکیشن بھی نہیں مل رہے اکثر لڑیوں کے۔
ہمیں تو اتنے دنوں سے کوئی نوٹیفیکیشن ملا ہی نہیں، تو محفل کو بھول ہی گئے تھے۔ آج یاد آیا تو سوچا چکر لگا آئیں۔ایڈے تسی توپچی
نوٹیفیکیشن بھی نہیں مل رہے اکثر لڑیوں کے۔
اپنی یاداشت کو تازہ رکھیں۔ہمیں تو اتنے دنوں سے کوئی نوٹیفیکیشن ملا ہی نہیں، تو محفل کو بھول ہی گئے تھے۔ آج یاد آیا تو سوچا چکر لگا آئیں۔
یادداشت تیز کرنے کے لیے کوئی ٹوٹکا ہے کیا؟اپنی یاداشت کو تازہ رکھیں۔
ہاں ہے تو۔یادداشت تیز کرنے کے لیے کوئی ٹوٹکا ہے کیا؟
بھول گیا کہ کیا یاد کرنا تھاہاں ہے تو۔
یاد کر کے بتاتے ہیں
نہیں وہ تو یاد ہے کہ کیا یاد کرنا ہےبھول گیا کہ کیا یاد کرنا تھا
خیال تو بہت زبردست ہے ۔ محفل بند ہوتے ہوتے وہ ادھم مچے گا کہ بس۔اگر انتخابی مہم چلی تو ایک دن کے ڈیڑھ سو صفحات تو کہیں نہیں گئے۔اب گُلِ یاسمیں اور مریم افتخار کا مقابلہ کیا جائے تو۔۔۔۔۔۔؟
کیسے یاد ہے۔ گجنی کی طرح ہتھیلیوں پہ لکھوا رکھا کیا؟نہیں وہ تو یاد ہے کہ کیا یاد کرنا ہے
متفق وغیرہ@مریم افتخار ، اگر آپ اتنے عرصے کے لیے محفل سے غائب نہ ہوتیں تو شاید آج محفل بند ہونے کی نوبت نہ آرہی ہوتی
نہیں سامنے دیوار پر لکھ رکھا ہےکیسے یاد ہے۔ گجنی کی طرح ہتھیلیوں پہ لکھوا رکھا کیا؟
اوہ اچھا، تبھی جو دیوار پہ سر مارا ہو گا تو سر پہ بھی پرنٹ آ گیا ہونا۔نہیں سامنے دیوار پر لکھ رکھا ہے
بالکل بالکل۔ لیکن یہ لنکا ڈھائی کس نے؟اوہ اچھا، تبھی جو دیوار پہ سر مارا ہو گا تو سر پہ بھی پرنٹ آ گیا ہونا۔
ساون نے ڈھائی، یا راون نے ڈھائیبالکل بالکل۔ لیکن یہ لنکا ڈھائی کس نے؟
ہم کیا جانیں کہ گھر کا بھیدی کون۔ساون نے ڈھائی، یا راون نے ڈھائی
گوگل سے سرچ کر کے جان لیں پھر۔ہم کیا جانیں کہ گھر کا بھیدی کون۔
کوئی اور جگہ نہ ملی گھر کے بھیدی کو لنکا ڈھانے کے بعد کہ گوگل میں جا چھپا۔گوگل سے سرچ کر کے جان لیں پھر۔
تعارف میں لکھا یہ جملہ۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کبھار یاد آ جاتا ہے۔چونکہ کافی حد تک خاموش طبع واقع ہوئے ہیں اس لئے زیادہ نہیں بولیں گے۔ بس اس مختصر تعارف کو ہی تفصیلی سمجھ لیجئے گا۔
ورنہ چیٹ پی ٹی سے ہی پوچھ لیں۔کوئی اور جگہ نہ ملی گھر کے بھیدی کو لنکا ڈھانے کے بعد کہ گوگل میں جا چھپا۔
کبھی کبھار کیوں یاد آتا ہے۔ اس کا پرنٹ نکلوا کر نمایاں جگہ لگائیں اور گاہے بگاہے زیارت کیا کریں۔تعارف میں لکھا یہ جملہ۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کبھار یاد آ جاتا ہے۔
میں ایسی بے لگام لڑیوں میں کبھی کبھار ہی آ پاتا ہوں اس لیے۔کبھی کبھار کیوں یاد آتا ہے۔ اس کا پرنٹ نکلوا کر نمایاں جگہ لگائیں اور گاہے بگاہے زیارت کیا کریں۔