گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اور کون زیادہ باتونی ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔کون ذہین ہے، کون سگھڑہے، کون زیادہ فعال ہے ( محض محفل میں نہیں)؟؟
پھر تو ہم گونگے ثابت ہو گئے ۔
اور کون زیادہ باتونی ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔کون ذہین ہے، کون سگھڑہے، کون زیادہ فعال ہے ( محض محفل میں نہیں)؟؟
رزم ہو یا بزم ہو پاک دل و پاک باز وغیرہوہ کیا ہے
رائٹرز بلاک تو ایک دماغی کیفیت ہے جس میں انسان stuck ہوتا ہے۔یہ رائٹر بلاک سے کچھ مختلف ہوتا ہے کیا؟
جتنے آپ ذہین ہیں، اس کی بھی دوسری اصطلاح نکال لائیں، مراسلہ انڈر اریسٹ جیسی۔یو پی ایس کی بات ہو رہی؟
اب گُلِ یاسمیں اور مریم افتخار کا مقابلہ کیا جائے تو۔۔۔۔۔۔؟
آپ کا مطلب ہے دنگل وغیرہ ؟
بابا جانی، ہم تو تیار ہیں کہ اگلے الیکشن کے وولنٹئیرز کو آوازیں لگا رہے ہیں کب سے۔ اگر گل یاسمیں کہیں گی تو لگا لیں گے مقابلہ ۔کون ذہین ہے، کون سگھڑہے، کون زیادہ فعال ہے ( محض محفل میں نہیں)؟؟
اتنی جلدی راہیں جدا کرنے والا پہلا انسان دیکھا ہے۔پھر تو دونوں کی راہیں جُدا جُدا۔۔۔
رہن ہی دیو فیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے خیالات اور مصروفیات کچھ اور طرح کی ہیں۔
آپ کی ذہانت ، آپ کے مطابق زبردست ہے اور ہمارا کہنا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں۔ راہیں الگ الگ مگر جنون ایک جیسی امنگ، رنگ اور ترنگ لئے ہوئے ہے۔
سلامت رہئیے۔
اتنی جلدی راہیں جدا کرنے والا پہلا انسان دیکھا ہے۔
(خوفناک جلوہ وغیرہ)
ذرا اس پہ اندھیرا ڈالیں!!!ہاں مگر پرائے پھڈوں میں ٹانگ اڑانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے اور رہے گی ۔
نہ جند ساڈی رول نی۔۔۔۔ بوجھو تو جانیں۔ذرا اس پہ اندھیرا ڈالیں!!!
انسانوں کو جوڑنے والا ہونا چاہیے، توڑنے والا نہیں
مگر پرائے پھڈوں میں ٹانگ اڑانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے اور رہے گی ۔
اس بارے میں کہا تھا؟بوجھو تو جانیں۔
ہاں ہوتی ہیں ایسی خواتین۔ بلکہ خواتین کے علاوہ ایسے مرد حضرات بھی پائے جاتے ہیں جن کے پاس لگائی بجھائی کی فرصت ہی فرصت ہو۔ مگر ہمارا واسطہ ان خواتین سے پڑتا ہے جو اپنی بھرپور زندگی ( چاہے جن بھی حالات میں گزری ہو) گزار لینے کے بعد کبھی اپنی صحت کی وجہ سے اور کبھی اولاد کے ہاتھوں اکیلے پن کا شکار ہوتی ہیں۔ کچھ کے پاس کسی موذی مرض کی وجہ سے مختصر سا وقت ہی باقی بچا ہوتا ہے۔اور کچھ کپکپاتے ہاتھوں، دھندلائی آنکھوں کے ساتھ کسی اپنے کی راہ دیکھتی ہیں۔ تو ایسے لوگوں کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کی تگ و دو کرنا، ان کے ساتھ وقت گزار کر ، کسی ایکٹیویٹی میں مشغول کر کے انھیں احساس دلانا کہ وہ ناکارہ نہیں ہیں۔ ان کے چہروں پر آئی مسکراہٹ ہمارے وقت اور محنت کا پھل ہوتی ہے کیونکہ یہ کام ہم بنا اجرت کرتے ہیں۔اس بارے میں کہا تھا؟
ارے بھئی وہ میں نے اس لیے لکھا تھا کہ مجھے شدید اختلاف ہے کہ خواتین گھروں کو سنوارنے کے لیے نت نئے کام تو سیکھتی اور کرتی ہیں مگر پھر بھی اکثر لگائی بجھائی وغیرہ میں مشہور پائی گئی ہیں اور یہ شہرت بھی یونہی نہیں، اپنی صنف کی کوئی بھی چند خواتین میں بیٹھ جاؤ، ایسی عجیب باتیں کرتی ہیں کہ جن کا نہ خانگی اخلاقیات سے تعلق ہوتا ہے، نہ معاشرتی پروڈکٹوٹی سے!
اس لیے میرے ذاتی خیال میں عورت کا سگھڑاپا اس کا وہ ایٹی ٹیوڈ ہے کہ جہاں اس کے لیے ممکن ہو وہ دلوں کو دور کرنے کی بجائے قریب کرے، چاہے میکے میں چاہے سسرال میں چاہے ورک پلیس پر۔ یہ ساڑا وغیرہ اب بس کرو یارو!
بس اس کی سمجھ نہیں آئی کہ میکوں مخاطب کر کے فرمایا ہے یا ان خواتین کو جن کے بارے آپ نے لگائی بجھائی کا ذکر فرمایا۔یہ ساڑا وغیرہ اب بس کرو یارو!
ابھی تک سیما آپا نے آپ کے چالیس ہزار مراسلوں کی لڑی نہیں بنائی؟بس اس کی سمجھ نہیں آئی کہ میکوں مخاطب کر کے فرمایا ہے یا ان خواتین کو جن کے بارے آپ نے لگائی بجھائی کا ذکر فرمایا۔![]()
کہا تھا نا کہ مرد بھی لگائی بجھائی کرنے سے باز نہیں آتےابھی تک سیما آپا نے آپ کے چالیس ہزار مراسلوں کی لڑی نہیں بنائی؟
بہترین کام کر رہی ہیں ماشاء اللہ۔ رفاہ عامہ کے کاموں کو ہم بھی لیڈ کرتے رہتے ہیں اپنی ڈومین میں!ہاں ہوتی ہیں ایسی خواتین۔ بلکہ خواتین کے علاوہ ایسے مرد حضرات بھی پائے جاتے ہیں جن کے پاس لگائی بجھائی کی فرصت ہی فرصت ہو۔ مگر ہمارا واسطہ ان خواتین سے پڑتا ہے جو اپنی بھرپور زندگی ( چاہے جن بھی حالات میں گزری ہو) گزار لینے کے بعد کبھی اپنی صحت کی وجہ سے اور کبھی اولاد کے ہاتھوں اکیلے پن کا شکار ہوتی ہیں۔ کچھ کے پاس کسی موذی مرض کی وجہ سے مختصر سا وقت ہی باقی بچا ہوتا ہے۔اور کچھ کپکپاتے ہاتھوں، دھندلائی آنکھوں کے ساتھ کسی اپنے کی راہ دیکھتی ہیں۔ تو ایسے لوگوں کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کی تگ و دو کرنا، ان کے ساتھ وقت گزار کر ، کسی ایکٹیویٹی میں مشغول کر کے انھیں احساس دلانا کہ وہ ناکارہ نہیں ہیں۔ ان کے چہروں پر آئی مسکراہٹ ہمارے وقت اور محنت کا پھل ہوتی ہے کیونکہ یہ کام ہم بنا اجرت کرتے ہیں۔
باقی روٹین کے گھریلو کام تو چلتے پھرتے ہو جاتے ہیں۔ اللہ اللہ خیر صلا ۔
ہو ہی نہیں سکتا بھئی، داڑھی واڑھی کا معاملہ تو ناہیں!!!بس اس کی سمجھ نہیں آئی کہ میکوں مخاطب کر کے فرمایا ہے یا ان خواتین کو جن کے بارے آپ نے لگائی بجھائی کا ذکر فرمایا۔![]()
بھلا اس لڑی میں یہ بحث کہاں سے آ نکلی!کہا تھا نا کہ مرد بھی لگائی بجھائی کرنے سے باز نہیں آتے![]()
نہیں ہر گز نہیں۔ اتنی فرصت ہی کہاں بھلا۔بہترین کام کر رہی ہیں ماشاء اللہ۔ رفاہ عامہ کے کاموں کو ہم بھی لیڈ کرتے رہتے ہیں اپنی ڈومین میں!
ہو ہی نہیں سکتا بھئی، داڑھی واڑھی کا معاملہ تو ناہیں!!!
معلوم نہیں کیسے مگر نکل آئی۔بھلا اس لڑی میں یہ بحث کہاں سے آ نکلی!![]()
ہم تازہ ترین مواد میں گئے، اس کے پہلے صفحے میں مبارک کی کوئی لڑی نہیں ملی تو سمجھا کہ ابھی تک بنی ہی نہیں، اور آ کر یہ مراسلہ داغ دیا۔معلوم نہیں کیسے مگر نکل آئی۔
ابھی کچھ ہی دیر پہلے ہم نے یہ بات کی۔ ہم سمجھے کہ شاید آپ نے جان بوجھ کر ایسا لکھا ہے مگر آپ نے تو واقعی لگائی بجھائی ہی کی تھی۔ روفی بھیا نے لگائی ہے 40 ہزار والی لڑی۔
ایڈے تسی توپچیہم تازہ ترین مواد میں گئے، اس کے پہلے صفحے میں مبارک کی کوئی لڑی نہیں ملی تو سمجھا کہ ابھی تک بنی ہی نہیں، اور آ کر یہ مراسلہ داغ دیا۔![]()