یاز
محفلین
اب تو مظلوم و معدوم وغیرہ بھی۔اسی لیے مذموم کہہ رہے ہوں گے شاید![]()
اب تو مظلوم و معدوم وغیرہ بھی۔اسی لیے مذموم کہہ رہے ہوں گے شاید![]()
میں نہ بھولوں گا تجھے اے مری اردو محفل!میں نہ بھولوں گا تجھے اے مری اردو محفل!
بزم دیکھی نہیں تجھ سی کبھی، اردو محفل!
تیرے آنگن میں پلے سیکڑوں شاعر اور ادیب
تیری خوشبو ہے دلوں میں بسی، اردو محفل!
جہاں استاد سکھانے کو ہیں ہر دم تیار
اور دلگیر ہیں احباب بھی، اردو محفل!
یہ مرے لفظ کہ منسوب ہیں تجھ سے مری جاں
ہیں حقیقت میں صدائیں تری، اردو محفل!
رنگ و خوشبو سے نہا جاتا ہے ماحول مرا
جیسے پھولوں کی ہو اک بستی سی اردو محفل
تُو کہ آمادۂ رفتن ہے، دعا کرتا ہوں
رہے مجھ میں تری نکہت رچی، اردو محفل!
تا ابد تارہ ترا بامِ سخن پر چمکے
سنگ تیرے ہیں دعائیں مری اردو محفل
یہ کاوش شمار نہیں ہوگی، کیونکہ اصول یہ ہے کہ جملہ یا مصرع سے کاوش تک کا سفر بتدریج کرنا ہے۔ایک اور (مذموم) کوشش پیش ہے۔
اک سفینہ تھا رواں، خواب سوار آتے ہیں،
یاد کے باندھے ہوئے، لوگ ہزار آتے ہیں۔
ناخدا محفل کا تھا، حرف میں روشن چراغ،
اب تو ہر سمت اندھیرا ہے، غبار آتے ہیں۔
جن کی باتوں سے تھی بزمِ دل و جاں کی بہار،
اب وہی چپ ہیں، فقط آنسو کنار آتے ہیں۔
یہ کاوش مکمل ہوچکی۔جانے تجھ کو کتنا یاد کیا جاوے گا
یاد تجھے بس لا تعداد کیا جاوے گا
ہونا مشکل ہوگا بعد ترے سائن اِن
بس ریڈنگ سے خود کو شاد کیا جاوے گا
یہ کاوش بھی مکمل ہوچکی ہے۔میں نہ بھولوں گا تجھے اے مری اردو محفل!
بزم دیکھی نہیں تجھ سی کبھی، اردو محفل!
تیرے آنگن میں پلے سیکڑوں شاعر اور ادیب
تیری خوشبو ہے دلوں میں بسی، اردو محفل!
جہاں استاد سکھانے کو ہیں ہر دم تیار
اور دلگیر ہیں احباب بھی، اردو محفل!
یہ مرے لفظ کہ منسوب ہیں تجھ سے مری جاں
ہیں حقیقت میں صدائیں تری، اردو محفل!
رنگ و خوشبو سے نہا جاتا ہے ماحول مرا
جیسے پھولوں کی ہو اک بستی سی اردو محفل
تُو کہ آمادۂ رفتن ہے، دعا کرتا ہوں
رہے مجھ میں تری نکہت رچی، اردو محفل!
تا ابد تارہ ترا بامِ سخن پر چمکے
سنگ تیرے ہیں دعائیں مری اردو محفل
اب ہم اگلا جملہ دے دیں کیا؟ ( کہ اس کے علاوہ کچھ کرنے سے تہی دست و تہی دامان وغیرہ ہیں)۔یہ کاوش بھی مکمل ہوچکی ہے۔
اسکور:شمع محفل کی بجھنے والی ہے! 😢
زبردست سلسلہ ہے۔ ہماری استدعا ہے کہ غروبِ محفل کے بعد اس کو ڈسکورڈ پہ بھی جاری رکھا جائے۔اسکور:
محمد اسامہ سَرسَری: 1510(جملہ:1، شعر:1، کاوش:1)
محمد عبد الرؤف: 1500 (شعر:1، کاوش:1)
اربش علی: 1100 (موزونی:1، کاوش:1)
لا علما: 1000 (کاوش:1)
مریم افتخار: 100 (موزونی:1)
صریر: 100 (مصرع:1)
۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔
اسکورنگ کے اصول:
جملہ : 10 | مصرع : 50 | موزونی: 100 | شعر: 500 | کاوش:1000
ان ہواؤں کا خوف اب کیوں ہوشمع محفل کی بجھنے والی ہے! 😢
نیا مصرع۔۔
ضو کم نہ کسی سے ہو تری محفلِ اردو
اسکور:ان ہواؤں کا خوف اب کیوں ہو
شمع محفل کی بجھنے والی ہے
میں نہ بھولوں گا تجھے اے مری اردو محفل!میں نہ بھولوں گا تجھے اے مری اردو محفل!
بزم دیکھی نہیں تجھ سی کبھی، اردو محفل!
تیرے آنگن میں پلے سیکڑوں شاعر اور ادیب
تیری خوشبو ہے دلوں میں بسی، اردو محفل!
جہاں استاد سکھانے کو ہیں ہر دم تیار
اور دلگیر ہیں احباب بھی، اردو محفل!
یہ مرے لفظ کہ منسوب ہیں تجھ سے مری جاں
ہیں حقیقت میں صدائیں تری، اردو محفل!
رنگ و خوشبو سے نہا جاتا ہے ماحول مرا
جیسے پھولوں کی ہو اک بستی سی اردو محفل
تُو کہ آمادۂ رفتن ہے، دعا کرتا ہوں
رہے مجھ میں تری نکہت رچی، اردو محفل!
تا ابد تارہ ترا بامِ سخن پر چمکے
سنگ تیرے ہیں دعائیں مری اردو محفل
محفلیں ساتھ لیے جاتا ہوں ہرچند مگر
ہو نہ پائے گی کمی کم تری اردو محفل
ضو کم نہ کسی ہو تری! محفلِ اردونیا مصرع۔۔
ضو کم نہ کسی سے ہو تری محفلِ اردو
شمع محفل کی بجھنے والی ہےشمع محفل کی بجھنے والی ہے! 😢
لو ہو آتا ہے جب نہیں آتا 😭شمع محفل کی بجھنے والی ہے
کیوں تری چشم خوں سے خالی ہے؟
اس کاوش کو مکمل کر دیا گیا تھا۔میں نہ بھولوں گا تجھے اے مری اردو محفل!
بزم دیکھی نہیں تجھ سی کبھی، اردو محفل!
تیرے آنگن میں پلے سیکڑوں شاعر اور ادیب
تیری خوشبو ہے دلوں میں بسی، اردو محفل!
جہاں استاد سکھانے کو ہیں ہر دم تیار
اور دلگیر ہیں احباب بھی، اردو محفل!
یہ مرے لفظ کہ منسوب ہیں تجھ سے مری جاں
ہیں حقیقت میں صدائیں تری، اردو محفل!
رنگ و خوشبو سے نہا جاتا ہے ماحول مرا
جیسے پھولوں کی ہو اک بستی سی اردو محفل
تُو کہ آمادۂ رفتن ہے، دعا کرتا ہوں
رہے مجھ میں تری نکہت رچی، اردو محفل!
تا ابد تارہ ترا بامِ سخن پر چمکے
سنگ تیرے ہیں دعائیں مری اردو محفل
محفلیں ساتھ لیے جاتا ہوں ہرچند مگر
ہو نہ پائے گی کمی کم تری اردو محفل
اے دلِ زار سکوں یاب ترے پہلو میں
تجھ کو معلوم ہے قیمت تری؟ اردو محفل!
کرتی رہے ہر کوئلِ خوش خو تری کُو کُونیا مصرع۔۔
ضو کم نہ کسی سے ہو تری محفلِ اردو
جی، دعائیں والے شعر کو آخر میں کردیں،تو یہ ایک الوداعی اور خراج عقیدت پیش کرنے والی نظم کے طور بہترین کاوش ہے۔اس کاوش کو مکمل کر دیا گیا تھا۔