La Alma
لائبریرین
پیچھے دیکھو پیچھےچوں چوں کرتی آئی مرغی
پیچھے دیکھو پیچھےچوں چوں کرتی آئی مرغی
دہلے کو کیوں دھلا دیا۔ بیچارہ دہل کر رہ گیا ہے۔ہم نے تو سنا تھا کہ
نہلے پہ دھلا ہونا چاہیے
شکر ہے کوئی معترف نیچرل بیوٹی کا بھی ہے ۔ کوئی پتھر سے نہ مارے اس کے دیوانے کو !دیکھی نا۔
قبل از نقاشیٔ بیوٹی پارلر وغیرہ
گھر آلی گل ہوئی کہ99 تے نئیں ہوندا؟
تُساں تے سپ دی جگہ ہی بدلا چھڈی۔
چوں چوں کی مثلث یا مخمس کیوں نہیں؟نہ کریلے نہ بیگن، سب چوں چوں کا مربہ ہے
یعنی خطِ افقی کے اسیر ہیں۔ہمیں مربع سے مطلب نہیں کیونکہ ہم لکیر کے فقیر وغیرہ ہیں
تہانوں یاد کروائی تے اپنا کھانا بُھل گئے۔بانگ درا یاد کروا دی flow میں!
وہ تو بس نقار خانے میںزبان خلق کو نقارہ خدا؟
وہ پیچھے تھا اور تیز چلتا نہ تھاصبح ہوئی نور کا تڑکا ہوا
ہشیار سکول کا لڑکا ہوا
چکن کارن سوپ ٹرائے کیا ہو گاشکر ہے کوئی میری دادی کے زمانے کا بھی نکلا ۔ گائے سوپ بھی کبھی ٹرائے کیا بالوں پہ؟
سانجھی نانی کو آئے ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوگئےپرنانی سے پوچھ لیجئیے
سانوں تے لگیا سی کہ سپ دی جگہ نیولا بٹھا دتا ہونا یاز نےگھر آلی گل ہوئی کہ
کیونکہ جس ڈربے میں چوں چوں ہوتی ہے وہ مربع نما ہی ہوتا ہےچوں چوں کی مثلث یا مخمس کیوں نہیں؟
چنا منا ڈر کر بھاگےچوں چوں سے یاد آیا
چوں چوں کرتی آئی مرغی
اپنی فوج کو لائی مرغی
فوج میں اس کے بچے سارے
ننھے منے پیارے پیارے
نہیں، لولوسر کو پریم پتر لکھ بیٹھیں!تو کیا وہیں رہ گئی
آپ کو تو ہر دم نانی یاد رہتی ہے۔سانجھی نانی کو آئے ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوگئے
ساڈیاں دیشاں وچ 98 تے ای ہوندا99 تے نئیں ہوندا؟
تُساں تے سپ دی جگہ ہی بدلا چھڈی۔
ببانگِ دہل، دہلا ہو گادہلے کو کیوں دھلا دیا۔ بیچارہ دہل کر رہ گیا ہے۔
بے پر کی اڑانا کوئی آپ سے سیکھےتو یہاں contest کیا چل رہا ہے بھلا؟ محاوروں کا! آپ بھی حصہ ڈالیے اور ووٹر ز کا دل جیتیے۔۔۔کل کس نے دیکھی ہے۔۔اور اگر دیکھ بھی لی تو بھی کون سی کل سیدھی؟
وہ دوسری ہے۔۔۔چنا منا ڈر کر بھاگے
چنا پیچھے منا آگے