محب علوی
مدیر
اب وہ پرانی باتیں نہیں رہیں۔کوئی واضح نہیں ہیں۔ پرانے محفلین کو پکڑ کے لائیں نا ذرا محفل پہ اور یہاں والوں بھی جس جس نے ووٹ نہیں ڈالا ان کو اردو وکیپیڈیا کا واسطہ وغیرہ دیں۔۔۔
لوگ اب پرانے تعلق کا پاس نہیں رکھتے، ایسے ہی نہیں محفل ختم ہو رہی۔