سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

ذرا دیکھیں تو سہی کتنے مراسلے۔ باقی ہیں 3000 تک پہنچنے کے لئے
 

سیما علی

لائبریرین
اِمتحان ہو رہا ہے ہمارا ، گویا ہم کمرۂ امتحان میں
اقبال فرماتے ہیں؀
یہ گھڑی محشر کی ہے ، تُو عرصۂ محشر میں ہے
پیش کر غافِل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
 
Top