خیر سے ہم یہاں ہیں آپی۔
ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ! عادت تو ہو ہی جاتی ہے۔عادت ہو جائے گی ہمیں بھی ڈسکورڈ میں گھومنے کی۔ ابھی تو جانا ہی کم کم ہے
تواتر سے بہتری ہوگیٹھیک کہہ رہی ہیں آپ! عادت تو ہو ہی جاتی ہے۔
پھل پھروٹ ساتھ ہیںثمر کی ٹوکری بھی ساتھ ہے چائے کے۔
بشر سے یہ یاد آگیاثمر کی ٹوکری بھی ساتھ ہے چائے کے۔
یہاں سے وہاں۔۔۔۔ سفر آسان نہیں مگرٹھیک کہہ رہی ہیں آپ! عادت تو ہو ہی جاتی ہے۔
ہاں، بات تو درست ہے مگر ہمیشہ آسانیاں نہیں ہوا کرتیں۔یہاں سے وہاں۔۔۔۔ سفر آسان نہیں مگر