اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوںایک سیتا کی رفاقت ہے تو سب کچھ پاس ہے
زندگی کہتے ہیں جس کو رام کا بن باس ہے
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مؤمناپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں
کبھی قرآن کبھی گیتا کی طرح
چند ریکھاؤں میں، سیماؤں میں
زندگی قید ہے سیتا کی طرح
رستہ روکتی خاموشی نے کون سی بات سنانی ہےیہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مؤمن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
اگلا لفظ: ریکھاؤں!!!
یا تو آپ ہنس لیتے یا پھر اگلا لفظ ہی دے دیتے!رستہ روکتی خاموشی نے کون سی بات سنانی ہے
رات کی آنکھیں جان رہی ہیں کس کے پاس کہانی ہے
سارے سنگ میل بھی منزل ہو سکتے ہیں بھید کھلا
ہاتھوں کی ریکھاؤں میں ہر منزل ایک نشانی ہے
اگلا لفظ: سیماؤںیا تو آپ ہنس لیتے یا پھر اگلا لفظ ہی دے دیتے!![]()
سیما علی !!!اگلا لفظ: سیماؤں
یہ سمندر جو مرے کوزوں کے بگڑے ہوئے
ریکھاؤں میں ہمری چائے نہ ہےبنتے ہوئے سیماؤں کا آئینہ ہے
بالکل ہے چائے صاحیبریکھاؤں میں ہمری چائے نہ ہے
ددھ پتی ہونی فیرریکھاؤں میں ہمری چائے نہ ہے
مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔ تسی وی دس کے جائیو کہ ھن ڈیرے کتھے لان لئے او۔اردو محفل کے ایک دیرینہ اور ہر دلعزیز رکن یاز صاحب کے 22 ہزار مراسلہ جات مکمل ہونے کو ہیں۔ انہیں یہ سنگ میل عبور کرنے پر ہماری جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔ مزید یہ کہ انہوں نے تین ہفتوں سے بھی کم وقت میں آخری 3 ہزار مراسلہ جات لکھے۔ خامہ انگشت بدنداں کہ اسے کیا لکھیے!
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سرخروئی، سربلندی اور دونوں جہانوں کی کامیابیوں سے سرفراز کریں۔ آمین ثم آمین!
مہربانی جنابمبارکاں جی مبارکاں۔۔۔ تسی وی دس کے جائیو کہ ھن ڈیرے کتھے لان لئے او۔
آپ اتنے کم مراسلہ جات کرتے ہیں وہاں کہ جو ممبرز کی فہرست نہ دیکھے،یہی سمجھے کہ آپ یہاں نہیں ہیں ۔مہربانی جناب
ڈسکورڈ ہے نا
ہنوز محافل زندہ است وغیرہآپ اتنے کم مراسلہ جات کرتے ہیں وہاں کہ جو ممبرز کی فہرست نہ دیکھے،یہی سمجھے کہ آپ یہاں نہیں ہیں ۔
آپ پھر سے جا رہے ہیںبڑی مہربانی گل صاحبہ ۔
آپ سے کافی پرلطف بات چیت یعنی نوک جھونک وغیرہ رہی۔
نیز کہا سنا معاف وغیرہ بھی
بہت دعائیں
کہ دل ابھی بھرا نہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔آپ پھر سے جا رہے ہیں
ابھی ابھی تو آئے ہو
جی جی بالکل وغیرہ وغیرہکہ دل ابھی بھرا نہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔