گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اور اگر نہ آئی باری تو ہو کا عالم ہو جانا۔ گھپ ہنیرا چھا جانا۔سانپ کا زہر اترے تو بھینسوں کے ساتھ اونٹوں کی باری بھی شاید آ ہی جائے ۔
اور اگر نہ آئی باری تو ہو کا عالم ہو جانا۔ گھپ ہنیرا چھا جانا۔سانپ کا زہر اترے تو بھینسوں کے ساتھ اونٹوں کی باری بھی شاید آ ہی جائے ۔
انتباہ: نوچنے سے ہشیاربس آپ نے کہہ دیا۔ اب ہم یہیں کھمبا بنے کھڑے ہیں۔
اللہ کروٹ کروٹ بٹھائے اس شترِ بے مہار کوپبلک کو تب فرصت ملے گی جب اونٹ کسی کروٹ بیٹھ جائے گا
ہاں ہاں۔ حکمت کے موتی یونہی تو نہ پروئے جاتے اصلی پری کے دھاگوں ۔آپس کی بات ہے۔ جہاں بھی عقل کا ذکر ہوتا ہے ہم الرٹ ہو جاتے ہیں
عقل سمیٹ کر اپنے آنچل میں بھرنے کے لیے
روفی بھیا نے بنا دیاCOME BACK; COME BACK
(کھمبا اے، کھمبا اے)
کہاں سے؟اب ہم لیں گے پاور نیپ۔۔۔۔ بائے گائیز
نیز بوساطت کروشیا وغیرہہاں ہاں۔ حکمت کے موتی یونہی تو نہ پروئے جاتے اصلی پری کے دھاگوں ۔
پاور ہاؤس سےکہاں سے؟
یہ لطیفہ پتہ ہے نا؟روفی بھیا نے بنا دیا
اچھا ہوا یاد دلا دیا۔ مشین کی سوئی میں دھاگہ ڈالنے بیٹھے تو موبائل ہاتھ میں پکڑ لیا۔ہاں ہاں۔ حکمت کے موتی یونہی تو نہ پروئے جاتے اصلی پری کے دھاگوں ۔
جی کسی پٹھان کے بارے تھا یہ لطیفہیہ لطیفہ پتہ ہے نا؟
ہم نسلی و صنفی امتیاز والے لطیفوں کے خلاف وغیرہ ہیں اس لیے بس ہنٹ وغیرہ دے دیتے ہیں کہ ٹھنڈے پاکستان کے کسی ایک لہجے میں کھمبا اے، کھمبا اے کہیں تو اگر کوئی فقط انگریزی بولنے والا گاڑی ریورس کر رہا ہو تو وہ کم بیک، کم بیک سمجھے گا اور دھت تیرے کی، گاڑے کھمبے میں لگ کر بے ہوش!
اچھا۔پاور ہاؤس سے
شطرنج والی ہورس پاور تو نئیں نا!!!اچھا۔
ہمیں لگا پاور بینک سے۔
نہیںشطرنج والی ہورس پاور تو نئیں نا!!!
ہر بینک کے پاس کافی پاور ہوتی ہے۔ لیکن بینک کی یہ پاور ہائی جیک بھی کی جا سکتی ہے ویسےاچھا۔
ہمیں لگا پاور بینک سے۔
شطرنج سے یاد آیا۔۔ کبھی شطرنجی بچھا کے شطرنج کھیلیشطرنج والی ہورس پاور تو نئیں نا!!!
مجھے لگا تھا منی ہائیسٹ کا کوئی تراشہ خراشہ وغیرہ لگائیں گے!ہر بینک کے پاس کافی پاور ہوتی ہے۔ لیکن بینک کی یہ پاور ہائی جیک بھی کی جا سکتی ہے ویسے
![]()
شطرنجی؟ یہاں بھی کوئی حقوق نسواں کا معاملہ ہے کیا!شطرنج سے یاد آیا۔۔ کبھی شطرنجی بچھا کے شطرنج کھیلی
یہ شطرنجی کوئی چٹائی کی قسم ہے کیا ؟شطرنج سے یاد آیا۔۔ کبھی شطرنجی بچھا کے شطرنج کھیلی