کسوٹی قسط نمبر 18

روفی بھیا نے بنا دیا
یہ لطیفہ پتہ ہے نا؟
ہم نسلی و صنفی امتیاز والے لطیفوں کے خلاف وغیرہ ہیں اس لیے بس ہنٹ وغیرہ دے دیتے ہیں کہ ٹھنڈے پاکستان کے کسی ایک لہجے میں کھمبا اے، کھمبا اے کہیں تو اگر کوئی فقط انگریزی بولنے والا گاڑی ریورس کر رہا ہو تو وہ کم بیک، کم بیک سمجھے گا اور دھت تیرے کی، گاڑے کھمبے میں لگ کر بے ہوش!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

جی کسی پٹھان کے بارے تھا یہ لطیفہ
 
یاز

محفلین
اچھا۔
ہمیں لگا پاور بینک سے۔
ہر بینک کے پاس کافی پاور ہوتی ہے۔ لیکن بینک کی یہ پاور ہائی جیک بھی کی جا سکتی ہے ویسے
images
 
Top