گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم نے تو آتے ہی بتا دیا تھا کہ یہ لڑی ہمیں راس نہیں لیکن آپ نے زبردستی روکے رکھایہ کمبل بن رہی تھیں۔ دونوں ہاتھوں میں سلائیاں ہوں گی اور پھر یہ بھی بات ہے کہ ان کو پچھلی بار دیا ہوا جواب بھی سمجھ نہ آیا تھا، سوال تے کیتا ای کو ناں!