گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایویں کوڑ نہ مار۔یہ کام ہم جیسے پر امن لوگوں کو کہاں سے آتا ہو گا!
ایڈے تسی پر امن
ایویں کوڑ نہ مار۔یہ کام ہم جیسے پر امن لوگوں کو کہاں سے آتا ہو گا!
ہم تو اتنے سادہ اور پر امن ہیں کہ روٹی کو چوچی کہتے ہیں ۔🐣ایویں کوڑ نہ مار۔
ایڈے تسی پر امن
چوچی ہی کہتے ہوں گے لیکن پیش سے۔ تاکہ جلدی سے مرغی بنے، انڈے دے، آپ ان انڈوں کو بیچ کر ایک بکری لیں، اس بکری کا دودھ شہر لے جا کر بیچیں ، اس سے جو رقم اکٹھی ہو اس سے مزید بکریاں۔۔۔۔ہم تو اتنے سادہ اور پر امن ہیں کہ روٹی کو چوچی کہتے ہیں ۔🐣
ہماری کہانی میں یہ چھوٹی چھوٹی چوچیاں اور چوچے بڑے ہونے سے پہلے ہی خود اپنی جان کے دشمن بن بیٹھتے ہیں، اور کسی کو بلی ہڑپ کر جاتی ہے، تو کسی کو چیل۔چوچی ہی کہتے ہوں گے لیکن پیش سے۔ تاکہ جلدی سے مرغی بنے، انڈے دے، آپ ان انڈوں کو بیچ کر ایک بکری لیں، اس بکری کا دودھ شہر لے جا کر بیچیں ، اس سے جو رقم اکٹھی ہو اس سے مزید بکریاں۔۔۔۔
اور پھر۔۔۔۔
بلا چھوڑتا ہے تو چھوڑے لیکن بکریاں نہیں چھوٹنی چاہئیںہماری کہانی میں یہ چھوٹی چھوٹی چوچیاں اور چوچے بڑے ہونے سے پہلے ہی خود اپنی جان کے دشمن بن بیٹھتے ہیں، اور کسی کو بلی ہڑپ کر جاتی ہے، تو کسی کو چیل۔
اور اگر فرض کر بھی لیں کہ ہم نے بکریاں لے لیں، تو جادوگر بلا کم توجہ ملنے کی وجہ سے ہمیں چھوڑ جائے گا۔![]()
ہم تو یہ منصوبہ بنا کے بیٹھے تھے کہ بلے کو بکریوں کی خدمت پر لگا دیں گے۔ اب بلا ہی چھوڑ گیا تو اتنی ساری بکریاں کون سنبھالے گا؟بلا چھوڑتا ہے تو چھوڑے لیکن بکریاں نہیں چھوٹنی چاہئیں
آپ خود۔ اب اتنا بھی ویلا رہ کر کیا کریں گےہم تو یہ منصوبہ بنا کے بیٹھے تھے کہ بلے کو بکریوں کی خدمت پر لگا دیں گے۔ اب بلا ہی چھوڑ گیا تو اتنی ساری بکریاں کون سنبھالے گا؟
ہم ابھی صرف اس لیے ویلے ہیں کہ ایک مہینے کی چھٹیاں ملی ہیں۔ اس کے بعد اپنے لیے بھی وقت نہیں بچنا۔آپ خود۔ اب اتنا بھی ویلا رہ کر کیا کریں گے
دل ہی توڑ دیاہم ابھی صرف اس لیے ویلے ہیں کہ ایک مہینے کی چھٹیاں ملی ہیں۔ اس کے بعد اپنے لیے بھی وقت نہیں بچنا۔![]()
![]()
آپ بندر کو بکریاں پالنے پر لگا دیجیے۔ آخر وہ ٹیکنالوجی سے بھی دور ہے، ویلا ہی ہو گا۔دل ہی توڑ دیا![]()
بندر لیجئیے بکریاں دیجئیےآپ بندر کو بکریاں پالنے پر لگا دیجیے۔ آخر وہ ٹیکنالوجی سے بھی دور ہے، ویلا ہی ہو گا۔![]()
یہ لیجیے بکریاں:بندر لیجئیے بکریاں دیجئیے
بندر ان بکریوں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے ہمارے پاس ہی رہے گا،یہ لیجیے بکریاں:
🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐
اب بندر دیجیے۔
اور ہاں، محفل کا سرور دوبارہ سلو ہو چلا ہے۔
بندر ان بکریوں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے ہمارے پاس ہی رہے گا،
اسے سادگی کہنا کچھ زیادہ ہی سادہ نہیں ہو گئی؟![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
ہم اپنی سادگی سے دوبارہ دھوکا کھا گئے
کہاں! ابھی تو ہم نے یہ نہیں بتایا کہ ہم روٹی کو چوچی کہنے کے ساتھ ساتھ پانی کو بھی مم کہتے ہیں۔اسے سادگی کہنا کچھ زیادہ ہی سادہ نہیں ہو گئی؟
اچھا ہے کہ پپ نہیں کہتے۔کہاں! ابھی تو ہم نے یہ نہیں بتایا کہ ہم روٹی کو چوچی کہنے کے ساتھ ساتھ پانی کو بھی مم کہتے ہیں۔
وہ تھوڑے زیادہ چالاک لوگ کہتے ہوں گے۔ ہم تو سادہ سے ہیں۔اچھا ہے کہ پپ نہیں کہتے۔
حالانکہ وہ آپ سے بھی زیادہ سادہ ہوتے ہوں گےوہ تھوڑے زیادہ چالاک لوگ کہتے ہوں گے۔ ہم تو سادہ سے ہیں۔![]()