صراحی سے متاثر صراحی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم تو اتنے سادہ اور پر امن ہیں کہ روٹی کو چوچی کہتے ہیں ۔🐣
چوچی ہی کہتے ہوں گے لیکن پیش سے۔ تاکہ جلدی سے مرغی بنے، انڈے دے، آپ ان انڈوں کو بیچ کر ایک بکری لیں، اس بکری کا دودھ شہر لے جا کر بیچیں ، اس سے جو رقم اکٹھی ہو اس سے مزید بکریاں۔۔۔۔
اور پھر۔۔۔۔
 
اربش علی

محفلین

ہماری کہانی میں یہ چھوٹی چھوٹی چوچیاں اور چوچے بڑے ہونے سے پہلے ہی خود اپنی جان کے دشمن بن بیٹھتے ہیں، اور کسی کو بلی ہڑپ کر جاتی ہے، تو کسی کو چیل۔
اور اگر فرض کر بھی لیں کہ ہم نے بکریاں لے لیں، تو جادوگر بلا کم توجہ ملنے کی وجہ سے ہمیں چھوڑ جائے گا۔:arrogant:
 
بلا چھوڑتا ہے تو چھوڑے لیکن بکریاں نہیں چھوٹنی چاہئیں
 
Top