گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زبردست وارے نیارے ہونے پہ۔
زبردست وارے نیارے ہونے پہ۔
مجھے کرے وہ اشارے گھڑی گھڑی۔۔۔۔ گانا یاد آیانہیں! مجھ کو پہلے اشارے ہوئے ہیں
عظیم
وہ کیوں؟🤔200 بھی جمع کیجئیے 805 میں
ابھی نہیں بتا سکتے۔۔۔ راز ہے۔ آپ نشر کر دیں گے۔وہ کیوں؟🤔
ہم نشر کریں نہ کریں، بندر ضرور نشر کر دے گا!ابھی نہیں بتا سکتے۔۔۔ راز ہے۔ آپ نشر کر دیں گے۔
بندر کو تو معلوم ہی نہیںہم نشر کریں نہ کریں، بندر ضرور نشر کر دے گا!
تو آپ نے بندر کو ٹیکنالوجی سے محروم رکھا ہوا ہے!بندر کو تو معلوم ہی نہیں
ہاں ورنہ ایک یہی کام رہ جاتا اس کا۔تو آپ نے بندر کو ٹیکنالوجی سے محروم رکھا ہوا ہے!
یہ تو بے چارے بندر پر ظلم ہے۔ انسدادِ تشددِبندراں ہیلپ لائن پر کال کرنا ہو گی۔ہاں ورنہ ایک یہی کام رہ جاتا اس کا۔
تم آتے ہو ہم جاتے ہیں اب میل کی صورت کیونکر ہویہ تو بے چارے بندر پر ظلم ہے۔ انسدادِ تشددِبندراں ہیلپ لائن پر کال کرنا ہو گی۔
بندر پر تشدد کرنے کو؟اسی چلے۔
نہیں۔ ہم پر امن شہری ہیں۔بندر پر تشدد کرنے کو؟
ہمیں نہ تو اپنی آنکھوں پر یقین آ رہا کہ کیا دیکھ رہی ہیں، نہ اس بات پر بھروسا ہے کہ ہم جاگ رہے ہیں یا نیند میں ہیں۔نہیں۔ ہم پر امن شہری ہیں۔
یہ سب تو دہشت پھیلانے والوں سے چھین کر جمع کیے ہوئے ہیں ۔ہمیں نہ تو اپنی آنکھوں پر یقین آ رہا کہ کیا دیکھ رہی ہیں، نہ اس بات پر بھروسا ہے کہ ہم جاگ رہے ہیں یا نیند میں ہیں۔
بھلا پر امن شہری کے پاس چھریاں، کلھاڑیاں، اور ایسے کتنے ہی ہتھیار کیوں کر ہوں گے۔![]()
جو دہشت پھیلانے والوں سے ہتھیارچھین لے، خود اس کی کتنی دہشت ہو گی!یہ سب تو دہشت پھیلانے والوں سے چھین کر جمع کیے ہوئے ہیں ۔
کیا سرور سلو ہونے میں بھی ہماری دہشت کا قصور ہےجو دہشت پھیلانے والوں سے ہتھیارچھین لے، خود اس کی کتنی دہشت ہو گی!
محفل کا سروَر دوبارہ سلو ہو گیا۔![]()
خیال تو یہی ہے۔ آپ کے آف لائن ہوتے ہی تیز ہو گیا تھا۔کیا سرور سلو ہونے میں بھی ہماری دہشت کا قصور ہے
فیر تے سرور نوں پھڑو۔ او ہی بے ایمان ہونا شوہدا جہیا۔خیال تو یہی ہے۔ آپ کے آف لائن ہوتے ہی تیز ہو گیا تھا۔![]()
یہ کام ہم جیسے پر امن لوگوں کو کہاں سے آتا ہو گا!فیر تے سرور نوں پھڑو۔ او ہی بے ایمان ہونا شوہدا جہیا۔![]()