صراحی سے متاثر صراحی

اربش علی

محفلین
نہیں۔ ہم پر امن شہری ہیں۔
ہمیں نہ تو اپنی آنکھوں پر یقین آ رہا کہ کیا دیکھ رہی ہیں، نہ اس بات پر بھروسا ہے کہ ہم جاگ رہے ہیں یا نیند میں ہیں۔
بھلا پر امن شہری کے پاس چھریاں، کلھاڑیاں، اور ایسے کتنے ہی ہتھیار کیوں کر ہوں گے۔ :praying:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

یہ سب تو دہشت پھیلانے والوں سے چھین کر جمع کیے ہوئے ہیں ۔
 
Top