مریم افتخار
محفلین
ہم سوچ رہے تھے کہ کچھ پڑھائی لکھائی کا سلسلہ شروع کریں۔محب صاحب کچھ کورسز آفر کریں گے کچھ میں۔ اس بارے میں ابھی مزید بات چیت کریں گے بعد میں لیکن پہلے استاد صاحب نے ووٹروں کی مانگیں پوچھنے کا کہا ہے!آپ کی مرضی ہے۔ ہماری ان کے ساتھ یکجہتی ہے۔ اینڈ پہ عین ممکن ہے PDM بن جائے 😂