الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
آپ کی مرضی ہے۔ ہماری ان کے ساتھ یکجہتی ہے۔ اینڈ پہ عین ممکن ہے PDM بن جائے 😂
ہم سوچ رہے تھے کہ کچھ پڑھائی لکھائی کا سلسلہ شروع کریں۔محب صاحب کچھ کورسز آفر کریں گے کچھ میں۔ اس بارے میں ابھی مزید بات چیت کریں گے بعد میں لیکن پہلے استاد صاحب نے ووٹروں کی مانگیں پوچھنے کا کہا ہے!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سوچ رہے تھے کہ کچھ پڑھائی لکھائی کا سلسلہ شروع کریں۔محب صاحب کچھ کورسز آفر کریں گے کچھ میں۔ اس بارے میں ابھی مزید بات چیت کریں گے بعد میں لیکن پہلے استاد صاحب نے ووٹروں کی مانگیں پوچھنے کا کہا ہے!
کیا ٹیکے تے جھومر بانٹنے کا ارادہ ہے استاد صاحب کا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top