الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
آپ کی مرضی ہے۔ ہماری ان کے ساتھ یکجہتی ہے۔ اینڈ پہ عین ممکن ہے PDM بن جائے 😂
ہم سوچ رہے تھے کہ کچھ پڑھائی لکھائی کا سلسلہ شروع کریں۔محب صاحب کچھ کورسز آفر کریں گے کچھ میں۔ اس بارے میں ابھی مزید بات چیت کریں گے بعد میں لیکن پہلے استاد صاحب نے ووٹروں کی مانگیں پوچھنے کا کہا ہے!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سوچ رہے تھے کہ کچھ پڑھائی لکھائی کا سلسلہ شروع کریں۔محب صاحب کچھ کورسز آفر کریں گے کچھ میں۔ اس بارے میں ابھی مزید بات چیت کریں گے بعد میں لیکن پہلے استاد صاحب نے ووٹروں کی مانگیں پوچھنے کا کہا ہے!
کیا ٹیکے تے جھومر بانٹنے کا ارادہ ہے استاد صاحب کا۔
 
قوموں کی زندگی میں پانچ سال بھی زیادہ عرصہ نہیں ہے، یہ تو فقط پانچ منٹ کا معاملہ ہے۔
اس وقت تو جناب:
منٹ یہی کٹھن ہیں قوموں کی زندگی میں!

(پودینے والا منٹ یا پاکستان منٹ والا منٹ پڑھنا سختی سے منع ہے)۔
 
Top